تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نمگیرا" کے متعقلہ نتائج

نَم گِیرا

(خیمہ سازی) شبنم سے بچاؤ کا کپڑے کا چھوٹا سا سائبان جو عموماً شامیانے کی وضع کا ہوتا ہے ، شبنمی ؛ (مجازاً) سائبان ، شامیانہ ۔

نَمگِیرا تَنا ہونا

نمگیرہ تاننا (رک) کا لازم ؛ شامیانہ لگنا ۔

نَمگِیرا کَھڑا ہونا

شامیانہ کھڑا ہونا ، شامیانہ نصب ہونا ۔

نَمگِیرا لَگانا

شامیانہ نصب کرنا، اوس دھوپ وغیرہ سے بچنے کے لیے کپڑا تاننا

نَمگِیرا گَردُوں

آسمان کا شامیانہ

نَمگِیرا تاننا

(دھوپ، اوس وغیرہ سے بچنے کے لیے) شامیانہ لگانا

نَمگِیرا کِھنچْنا

شامیانہ کھڑا ہونا ، شامیانہ نصب ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نمگیرا کے معانیدیکھیے

نمگیرا

namgiiraaनमगीरा

وزن : 222

موضوعات: لفظاً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

نمگیرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (رک : نم کے تحتی الفاظ) ایک قسم کا کپڑا یا شامیانہ جو اوس یا دھوپ سے بچنے کے لیے لگاتے ہیں ۔

شعر

Urdu meaning of namgiiraa

  • Roman
  • Urdu

English meaning of namgiiraa

Noun, Masculine

  • canopy, awning

नमगीरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक तरह का छोटा शामियाना जो ओस से बचने के लिए ताना जाता है।
  • तिरपाल या पाल जो धूप, वर्षा आदि में रक्षित रहने के लिए किसी स्थान के ऊपर टांगते या फैलाते

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَم گِیرا

(خیمہ سازی) شبنم سے بچاؤ کا کپڑے کا چھوٹا سا سائبان جو عموماً شامیانے کی وضع کا ہوتا ہے ، شبنمی ؛ (مجازاً) سائبان ، شامیانہ ۔

نَمگِیرا تَنا ہونا

نمگیرہ تاننا (رک) کا لازم ؛ شامیانہ لگنا ۔

نَمگِیرا کَھڑا ہونا

شامیانہ کھڑا ہونا ، شامیانہ نصب ہونا ۔

نَمگِیرا لَگانا

شامیانہ نصب کرنا، اوس دھوپ وغیرہ سے بچنے کے لیے کپڑا تاننا

نَمگِیرا گَردُوں

آسمان کا شامیانہ

نَمگِیرا تاننا

(دھوپ، اوس وغیرہ سے بچنے کے لیے) شامیانہ لگانا

نَمگِیرا کِھنچْنا

شامیانہ کھڑا ہونا ، شامیانہ نصب ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نمگیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نمگیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone