تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَم گِیرا" کے متعقلہ نتائج

نَم گِیرا

(خیمہ سازی) شبنم سے بچاؤ کا کپڑے کا چھوٹا سا سائبان جو عموماً شامیانے کی وضع کا ہوتا ہے ، شبنمی ؛ (مجازاً) سائبان ، شامیانہ ۔

نَم گِیرَہ

(خیمہ سازی) شبنم سے بچاؤ کا کپڑے کا چھوٹا سا سائبان جو عموماً شامیانے کی وضع کا ہوتا ہے، شبنمی

نَمو گُرُو

نمس ، جھکنا ، مڑنا نیز جھکاؤ ؛ تعظیم ، بندگی ، سلام

نَم گِیر

رطوبت جذب کرنے والا، نمی جذب کرنے والا، جاذب

گِرْوی نامَہ

کسی چیز کو گروی رکھنے کی دستاویز

گِروی ناما

a deed of mortgage

گرو نامہ

رہن رکھنے کا تحریر نامہ، رہن نامہ

گَھر کا نام ڈُبونا

خاندان کی عزت برباد کرنا ، خاندان کو پٹّہ لگانا.

گَھر کا نام اُچھالْنا

خاندان کی عزت برباد کرنا ، خاندان کو پٹّہ لگانا.

گِرْیَۂ نِیم شَبی

آدھی رات کو رونا، رات کی تنہائی اور سکوت میں اشک بار ہونا.

نام تَک سُننا گَوارا نَہ ہونا

سخت بیزار ہونا ، بہت متنفر ہونا ، نام لینے کی بھی کسی کو اجازت نہ ہونا

گَھر میں جورُو کا نام بَہُو بیگم رَکھ لو

گَھر میں جورُو کا نام بَہُو بیگم رَکھ لینے سے کیا ہوتا ہے

اپنی عزّت اپنے مُن٘ھ سے نہیں ہوا کرتی

اردو، انگلش اور ہندی میں نَم گِیرا کے معانیدیکھیے

نَم گِیرا

nam-giiraa•नम-गीरा

  • Roman
  • Urdu

نَم گِیرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (خیمہ سازی) شبنم سے بچاؤ کا کپڑے کا چھوٹا سا سائبان جو عموماً شامیانے کی وضع کا ہوتا ہے ، شبنمی ؛ (مجازاً) سائبان ، شامیانہ ۔
  • (رک : نم کے تحتی الفاظ) ایک قسم کا کپڑا یا شامیانہ جو اوس یا دھوپ سے بچنے کے لیے لگاتے ہیں ۔

شعر

Urdu meaning of nam-giiraa

  • Roman
  • Urdu

  • (Khemaa saazii) shabnam se bachaa.o ka kap.De ka chhoTaa saa saa.ibaan jo umuuman shaamiyaane kii vazaa ka hotaa hai, shabanmii ; (majaazan) saa.ibaan, shaamiyaana
  • (ruk ha nam ke tahtii alfaaz) ek kism ka kap.Daa ya shaamiyaana jo os ya dhuup se bachne ke li.e lagaate hai.n

English meaning of nam-giiraa

Noun, Masculine

  • canopy, awning

नम-गीरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक तरह का छोटा शामियाना जो ओस से बचने के लिए ताना जाता है।
  • तिरपाल या पाल जो धूप, वर्षा आदि में रक्षित रहने के लिए किसी स्थान के ऊपर टांगते या फैलाते

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَم گِیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَم گِیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone