تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمَک کھانا" کے متعقلہ نتائج

نَمَک کھانا

کسی کی دی ہوئی روٹی کھانا، نیز دوسروں کے ٹکڑوں پر پلنا، ساختہ و پرداختہ ہونا، نوکری کرنا، ملازم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمَک کھانا کے معانیدیکھیے

نَمَک کھانا

namak khaanaaनमक खाना

محاورہ

مادہ: نمک

موضوعات: کنایۃً اخبار نباتیات

  • Roman
  • Urdu

نَمَک کھانا کے اردو معانی

  • کسی کی دی ہوئی روٹی کھانا، نیز دوسروں کے ٹکڑوں پر پلنا، ساختہ و پرداختہ ہونا، نوکری کرنا، ملازم ہونا
  • کھانا تناول کرنا، کھانا کھانا
  • (کنایۃً) کسی کی نوکری کرنا

Urdu meaning of namak khaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii kii dii hu.ii roTii khaanaa, niiz duusro.n ke Tuk.Do.n par palnaa, saaKhtaa-o-pardaaKhtaa honaa, naukarii karnaa, mulaazim honaa
  • khaanaa tanaavul karnaa, khaanaa khaanaa
  • (kanaa.en) kisii kii naukarii karnaa

नमक खाना के हिंदी अर्थ

  • किसी की दी हुई रोटी खाना नीज़ दूसरों के टुकड़ों पर पलना, साख़ता-ओ-पर्दाख़्ता होना , नौकरी करना, मुलाज़िम होना
  • भोजन ग्रहण करना, खाना खाना
  • (संकेतात्मक) किसी की नौकरी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَمَک کھانا

کسی کی دی ہوئی روٹی کھانا، نیز دوسروں کے ٹکڑوں پر پلنا، ساختہ و پرداختہ ہونا، نوکری کرنا، ملازم ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمَک کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمَک کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone