تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمازی کِیڑا" کے متعقلہ نتائج

نَمازی کِیڑا

(حشریات) ایک نوع کے کیڑے کا نام (Praying Mantis) ۔

نَماز پَر کَھڑا کَرنا

مبتدی کو نماز پڑھانا شروع کرنا ، نماز پڑھنے کی ابتدا کروانا ۔

نَماز پَر کَھڑا ہونا

نماز پڑھنے کے لئے کھڑا ہونا (خصوصاً) مبتدی کا نماز کے لئے کھڑا ہونا، مبتدی کا نماز پڑھنا شروع کرنا

نالی کا کِیڑا

وہ کیڑا جو نالی میں پیدا ہوتا ہے ؛ (مجازاً) گندہ شخص ، حرامی ، ولدالزنا ، بازاری نیز حقیر ، گھٹیا آدمی ۔

جو بندہ نوازی کرے جاں اس پہ فدا ہے، بے فیض اگر یوسفِ ثانی ہے تو کیا ہے

جو شخص مہربانی کرے اس پر لوگ فدا ہوتے ہیں، بے فیض شخص کسی کام کا نہیں ہوتا

کیا خُو نِکالی ہے

بُری عادت سیکھی ہے

یِہ کیا زُبان نِکالی ہے

یہ بد زبانی اور لام و کاف کس سے سیکھے ہو یعنی گالیاں دینی اور بُرا کہنا مناسب نہیں ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمازی کِیڑا کے معانیدیکھیے

نَمازی کِیڑا

namaazii-kii.Daa•नमाज़ी-कीड़ा

موضوعات: قیامت حشریات

  • Roman
  • Urdu

نَمازی کِیڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (حشریات) ایک نوع کے کیڑے کا نام (Praying Mantis) ۔

Urdu meaning of namaazii-kii.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • (hasharyaat) ek nau ke kii.De ka naam (Praying Mantis)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمازی کِیڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمازی کِیڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone