تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَم دینا" کے متعقلہ نتائج

نَم دینا

پانی دینا ، گیلا کرنا ، بھگونا ، تر کرنا ۔

نام دینا

نام مقرر کرنا، موسوم کرنا، کسی نام سے پکارنا

نَمی دینا

نم ہونا ، تر ہونا ، بھیگ جانا ؛ آنسو بہانا

نِیم دِیوانَہ

رک : نیم پاگل ، قدرے پاگل ؛ (تصوف) خودی سے بیگانہ اور طلب حق میں حیراں و مست ۔

نام دُنیا سے اُڑے

(بد دعا) مرجائے، فنا ہوجائے، برباد ہو

نام کر دینا

فوقیت حاصل کرنا

نام لے دینا

۔ کسی کا نام بتانا۔ کسی کے ذمہ الزام لگانا۔؎

نام کاٹ دینا

۔نام قلم زد کردینا دفترسے یا اس تحریر سے جس میں نام لکھا ہو۔ نام پر نظری خط بنادینا۔

نام چَمکا دینا

نام کو چار چاند لگا دینا ، عزت بڑھانا ، شہرت دینا ، مشہور کرنا ۔

دُنْیا سے نام اُڑے

(بد دعا) مٹ جائے ، مر جائے ، تباہ و برباد ہو جائے ، غارت ہو جائے ، ناپید ہو جائے.

نَشو و نُما دینا

داشت پر داخت کرنا ، بڑھانا ، اُگانا ، قوت ِنمو بہم پہنچانا ؛ ترقی دینا ۔

نام پَر جان دینا

۔ شہرت اور ناموری کی کمال خواہش اور کوشش کے لئے مستعمل ہے۔

خُدا کے نام پَر دینا

خیرات کرنا.

خَصَم نَہ پُوچھے بات میرا دَھنّا سُہاگَن نام

کوئی منہ لگانا نہیں پر آپ ہی اِتراتا ہے

دینے کے نام بَدَن کا مَیل بھی نَہِیں دیتے

بڑے بخیل ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَم دینا کے معانیدیکھیے

نَم دینا

nam denaa•नम देना

  • Roman
  • Urdu

نَم دینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • پانی دینا ، گیلا کرنا ، بھگونا ، تر کرنا ۔

Urdu meaning of nam denaa

  • Roman
  • Urdu

  • paanii denaa, giilaa karnaa, bhigonaa, tar karnaa

नम देना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • पानी देना, गीला करना, भिगोना, भिगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَم دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَم دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone