تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام دینا" کے متعقلہ نتائج

نام دینا

نام مقرر کرنا، موسوم کرنا، کسی نام سے پکارنا

عِلاقہ نام لِکھ دینا

جاگیر دینا

نام چَمکا دینا

نام کو چار چاند لگا دینا ، عزت بڑھانا ، شہرت دینا ، مشہور کرنا ۔

نام پَر جان دینا

۔ نام پر مرنا ، شہرت پر مرنا ، شہرت حاصل کرنے کی ازحد کوشش یا خواہش کرنا ، اپنی شہرت کا عاشق یا شیدا ہونا

نام خارِج کَر دینا

رجسٹر یا تحریر سے نام کاٹ دینا ، نام قلم زد کر دینا ، نام شمار نہ کرنا ، تعلق ختم کر دینا ، شرکت یا شمولیت باقی نہ رکھنا

نام قلم زَد کر دینا

رجسٹر سے نام خارج کر دینا، تحریر میں نام کاٹ دینا

خُدا کے نام پَر دینا

خیرات کرنا.

صَفْحَۂ ہَسْتی سے نام و نِشان مِٹا دینا

بالکل ناس کردینا، ناپید کردینا، معدوم کردینا

باپ دادا کا نام ڈُبو دینا

خاندان کی عزت کو بٹا لگانا، برے افعال سے بزرگوں کو بدنام کرنا

نام کر دینا

فوقیت حاصل کرنا

نام لے دینا

سی پر الزام لگانا ، کسی کا نام بتانا

نام کاٹ دینا

۔نام قلم زد کردینا دفترسے یا اس تحریر سے جس میں نام لکھا ہو۔ نام پر نظری خط بنادینا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نام دینا کے معانیدیکھیے

نام دینا

naam denaaनाम देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نام دینا کے اردو معانی

  • نام مقرر کرنا، موسوم کرنا، کسی نام سے پکارنا
  • شہرت عطا کرنا، شہرۂ آفاق کرنا، حق تعالیٰ کا کسی کو کسی کمال یا ہنر میں شہرۂ آفاق کردینا
  • نام شامل کرنا، نام درج کرنا

Urdu meaning of naam denaa

  • Roman
  • Urdu

  • naam muqarrar karnaa, mausuum karnaa, kisii naam se pukaarnaa
  • shauhrat ata karnaa, shahraa-e-aafaaq karnaa, haqataalaa ka kisii ko kisii kamaal ya hunar me.n shahraa-e-aafaaq kardenaa
  • naam shaamil karnaa, naam darj karnaa

English meaning of naam denaa

  • to give name (to), to make conspicuous

नाम देना के हिंदी अर्थ

  • नाम निश्चित करना, नाम करना, किसी नाम से पुकारना
  • प्रसिद्धि प्रदान करना, विश्व-विख्यात करना, ईश्वर का किसी को किसी कमाल या कौशल में जगत्प्रसिद्ध कर देना
  • नाम सम्मिलित करना, नाम दर्ज करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نام دینا

نام مقرر کرنا، موسوم کرنا، کسی نام سے پکارنا

عِلاقہ نام لِکھ دینا

جاگیر دینا

نام چَمکا دینا

نام کو چار چاند لگا دینا ، عزت بڑھانا ، شہرت دینا ، مشہور کرنا ۔

نام پَر جان دینا

۔ نام پر مرنا ، شہرت پر مرنا ، شہرت حاصل کرنے کی ازحد کوشش یا خواہش کرنا ، اپنی شہرت کا عاشق یا شیدا ہونا

نام خارِج کَر دینا

رجسٹر یا تحریر سے نام کاٹ دینا ، نام قلم زد کر دینا ، نام شمار نہ کرنا ، تعلق ختم کر دینا ، شرکت یا شمولیت باقی نہ رکھنا

نام قلم زَد کر دینا

رجسٹر سے نام خارج کر دینا، تحریر میں نام کاٹ دینا

خُدا کے نام پَر دینا

خیرات کرنا.

صَفْحَۂ ہَسْتی سے نام و نِشان مِٹا دینا

بالکل ناس کردینا، ناپید کردینا، معدوم کردینا

باپ دادا کا نام ڈُبو دینا

خاندان کی عزت کو بٹا لگانا، برے افعال سے بزرگوں کو بدنام کرنا

نام کر دینا

فوقیت حاصل کرنا

نام لے دینا

سی پر الزام لگانا ، کسی کا نام بتانا

نام کاٹ دینا

۔نام قلم زد کردینا دفترسے یا اس تحریر سے جس میں نام لکھا ہو۔ نام پر نظری خط بنادینا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone