تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَخِیل" کے متعقلہ نتائج

نَخِیل

کھجور کا پیڑ، کھجور کا درخت

نَخِیل بَنی ہِلال

عرب میں ایک نخلستانی جگہ (دراصل نخلہ بنی ہلال ہے)

نَخِیلی

نخیل سے منسوب یا متعلق ، کھجور کے درخت کا ۔

نَخِیلِ بے رُطَب

کھجور کا پیڑ جو پھل سے محروم ہو، پیڑ جس پر پھل نہ لگتے ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَخِیل کے معانیدیکھیے

نَخِیل

naKHiilनख़ील

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: نَخَلَ

  • Roman
  • Urdu

نَخِیل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھجور کا پیڑ، کھجور کا درخت
  • کوئی درخت
  • کھجور کے پیڑوں کا جھنڈ
  • بہت سے پیڑ

شعر

Urdu meaning of naKHiil

  • Roman
  • Urdu

  • khajuur ka pe.D, khajuur ka daraKht
  • ko.ii daraKht
  • khajuur ke pe.Do.n ka jhunD
  • bahut se pe.D

English meaning of naKHiil

Noun, Masculine

  • date-grove
  • date palm

नख़ील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खजूर के पेड़ों का झुंड
  • खजूर का एक पेड़

نَخِیل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَخِیل

کھجور کا پیڑ، کھجور کا درخت

نَخِیل بَنی ہِلال

عرب میں ایک نخلستانی جگہ (دراصل نخلہ بنی ہلال ہے)

نَخِیلی

نخیل سے منسوب یا متعلق ، کھجور کے درخت کا ۔

نَخِیلِ بے رُطَب

کھجور کا پیڑ جو پھل سے محروم ہو، پیڑ جس پر پھل نہ لگتے ہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَخِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَخِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone