تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَحْو" کے متعقلہ نتائج

نَحْو

ایک طرف جانا یا جھکنا، جھکاؤ

نَحْوَہ

(علم حدیث) حدیث ِمتابع کی ایک قسم ، وہ حدیث جو صرف معنی میں دوسری حدیث کے مطابق ہو لیکن لفظاً موافق نہ ہو ۔

نَحْوِیَّہ

رک : نحوی ۔

نَحْوی

علم نحو کا ماہر ۔

نَحْو و صَرف

علم القواعد ، زبان کے قواعد و ضوابط ، گرامر ، رک : صرف و نحو۔

نَحْوِیاتی

رک : نحوی ۔

نَحْوِیات

نحو کا علم ، علم نحو ۔

نَحْوی قاعِدَہ

علم کلام کا اصول اور ضابطہ

نَحْوی قَواعِد

رک : نحوی قاعدہ ، علم نحو کے اصول و ضوابط ۔

نَحْوِیَّت

علم نحو کی مہارت ، ماہر نحو کی قابلیت ، نحوی کا فن ۔

نَحْوی اِختَراع

جھوٹ اور من گھڑت کلام، بنائی ہوئی بات

نَحْوِیِّین

علم نحو کے ماہرین

نَحْوِیئِین

علم نحو کے ماہرین

نَحْوی اُصُول

اجزائے کلام کے اصول ، علم نحو کے اصول ۔

نَحْوی نِظام

علم کلام کا نظام اور اصول ۔

نَحْوی ساخْت

علم کلام کے لیے وضع شدہ سانچے یا ساخت ۔

نَحْوی تَرتِیب

علم نحو کے اصولوں کے مطابق ترتیب

نَحْوی تَرکِیب

علم نحو کی ترکیبیں ، جملوں میں الفاظ کی تقدیم و تاخیر اور مخصوص ترتیب جو گرامر کے اصولوں کے لحاظ سے ہوتی ہے ۔

نَحْوِ تَفصِیلی

علم نحو کی ایک ترتیب جس میں نحو کا علم اجزائے کلام کے باہمی تعلق اور جملے کی ساخت سے بحث کرتا ہے ۔

نَحْوی تَراکِیب

رک : نحوی ترکیب ، علم نحو کی ترکیبیں ۔

نَحْوِ تَرکِیبی

علم نحو کی ایک ترتیب جس میں ترکیب کلمات معلوم کیے جاتے ہیں تاکہ کلام کے معنی درستی سے سمجھ لیے جائیں ۔

عِلْمِ نَحْو

علم نحو وہ علم ہے ، جو کلمات کے اعراب ، اُن کے صحیح املا و استعمال اور پڑھنے کے قواعد و ضوابط سے بحث کرتا ہے .

عِلْمِ صَرْف و نَحْو

علم القواعد ، زبان کے قواعد و ضوابط کا علم .

صَرْف و نَحْو

علم القواعد، زبان کے قواعد و ضوابط، گرامر

اردو، انگلش اور ہندی میں نَحْو کے معانیدیکھیے

نَحْو

nahvनहव

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

نَحْو کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • ایک طرف جانا یا جھکنا، جھکاؤ
  • جانب
  • طور، طریقہ، ڈھنگ، راہ، انداز
  • جملے میں الفاظ کی صحیح ترتیب اور ان کے باہمی ربط کا علم

شعر

Urdu meaning of nahv

  • Roman
  • Urdu

  • ek taraf jaana ya jhuknaa, jhukaa.o
  • jaanib
  • taur, tariiqa, Dhang, raah, andaaz
  • jumle me.n alfaaz kii sahii tartiib aur un ke baahamii rabt ka ilam

नहव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • एक ओर जाना या झुकना, झुकाव, की ओर
  • पद्धति, तरीक़ा, ढंग, राह, शैली
  • वाक्य में शब्दों का उचित क्रम और उनके पारस्परिक संबंध का ज्ञान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَحْو

ایک طرف جانا یا جھکنا، جھکاؤ

نَحْوَہ

(علم حدیث) حدیث ِمتابع کی ایک قسم ، وہ حدیث جو صرف معنی میں دوسری حدیث کے مطابق ہو لیکن لفظاً موافق نہ ہو ۔

نَحْوِیَّہ

رک : نحوی ۔

نَحْوی

علم نحو کا ماہر ۔

نَحْو و صَرف

علم القواعد ، زبان کے قواعد و ضوابط ، گرامر ، رک : صرف و نحو۔

نَحْوِیاتی

رک : نحوی ۔

نَحْوِیات

نحو کا علم ، علم نحو ۔

نَحْوی قاعِدَہ

علم کلام کا اصول اور ضابطہ

نَحْوی قَواعِد

رک : نحوی قاعدہ ، علم نحو کے اصول و ضوابط ۔

نَحْوِیَّت

علم نحو کی مہارت ، ماہر نحو کی قابلیت ، نحوی کا فن ۔

نَحْوی اِختَراع

جھوٹ اور من گھڑت کلام، بنائی ہوئی بات

نَحْوِیِّین

علم نحو کے ماہرین

نَحْوِیئِین

علم نحو کے ماہرین

نَحْوی اُصُول

اجزائے کلام کے اصول ، علم نحو کے اصول ۔

نَحْوی نِظام

علم کلام کا نظام اور اصول ۔

نَحْوی ساخْت

علم کلام کے لیے وضع شدہ سانچے یا ساخت ۔

نَحْوی تَرتِیب

علم نحو کے اصولوں کے مطابق ترتیب

نَحْوی تَرکِیب

علم نحو کی ترکیبیں ، جملوں میں الفاظ کی تقدیم و تاخیر اور مخصوص ترتیب جو گرامر کے اصولوں کے لحاظ سے ہوتی ہے ۔

نَحْوِ تَفصِیلی

علم نحو کی ایک ترتیب جس میں نحو کا علم اجزائے کلام کے باہمی تعلق اور جملے کی ساخت سے بحث کرتا ہے ۔

نَحْوی تَراکِیب

رک : نحوی ترکیب ، علم نحو کی ترکیبیں ۔

نَحْوِ تَرکِیبی

علم نحو کی ایک ترتیب جس میں ترکیب کلمات معلوم کیے جاتے ہیں تاکہ کلام کے معنی درستی سے سمجھ لیے جائیں ۔

عِلْمِ نَحْو

علم نحو وہ علم ہے ، جو کلمات کے اعراب ، اُن کے صحیح املا و استعمال اور پڑھنے کے قواعد و ضوابط سے بحث کرتا ہے .

عِلْمِ صَرْف و نَحْو

علم القواعد ، زبان کے قواعد و ضوابط کا علم .

صَرْف و نَحْو

علم القواعد، زبان کے قواعد و ضوابط، گرامر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَحْو)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَحْو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone