تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہلانا" کے متعقلہ نتائج

نَہلانا

میت کو غسل دینا، مردے کو غسل کروانا

نَہلانا دھلانا

نہلاکر صاف ستھرا کرنا

لَہُو میں نَہلانا

لہولہان کرنا ، بہت زخمی کرنا نیز قتل کرنا .

گُوہ میں نَہلانا

بہت ذلیل کرنا ؛ بہت شرمندہ کرنا ، آڑے ہاتھوں لینا

خوں میں نَہلانا

۔اتنے زخم لگانا کہ خون کثرت سے نکلے۔ ؎

مَل مَل کے نَہلانا

خوب مل کر اور صفائی سے نہلانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہلانا کے معانیدیکھیے

نَہلانا

nahlaanaaनहलाना

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

نَہلانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • میت کو غسل دینا، مردے کو غسل کروانا
  • سارے بدن کو دھو ڈالنا، غسل دینا، دھونا، صاف کرنا
  • (مجازاً) شرابور کردینا، پسینے یا لہو میں تربتر کردینا
  • کسی مائع میں ڈبو دینا

Urdu meaning of nahlaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • mayyat ko Gusal denaa, marde ko Gusal karvaanaa
  • saare badan ko dho Daalnaa, Gusal denaa, dhonaa, saaf karnaa
  • (majaazan) sharaabor kardenaa, pasiine ya lahuu me.n tarabtar kardenaa
  • kisii maa.e me.n Dubo denaa

English meaning of nahlaanaa

Transitive verb

  • bathe (someone)

नहलाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी को नहाने में प्रवृत्त करना
  • किसी को नहाने में प्रवृत्त करना; स्नान कराना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَہلانا

میت کو غسل دینا، مردے کو غسل کروانا

نَہلانا دھلانا

نہلاکر صاف ستھرا کرنا

لَہُو میں نَہلانا

لہولہان کرنا ، بہت زخمی کرنا نیز قتل کرنا .

گُوہ میں نَہلانا

بہت ذلیل کرنا ؛ بہت شرمندہ کرنا ، آڑے ہاتھوں لینا

خوں میں نَہلانا

۔اتنے زخم لگانا کہ خون کثرت سے نکلے۔ ؎

مَل مَل کے نَہلانا

خوب مل کر اور صفائی سے نہلانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone