تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَگِین" کے متعقلہ نتائج

نَگِین

انگوٹھی (حضرت سلیمان علیہ السلام کی جس پر اسم اعظم کندہ تھا اور اس کی طاقت سے تمام مخلوقات اور ہر چیز جن و دیو ، پری آپ کے تابع تھے) ؛ (کنا یۃ ً) طاقت و قوت ۔

نَگِینَہ

۱۔ جواہرات کا وہ ترشا ہوا ٹکڑا جو انگوٹھی میں جڑا جاتاہے ، نگ ، قیمتی پتھر ، جواہر ۔

نَگِینے

نگینہ کی جمع، تراکیب میں مستعمل، موتی، جواہر، قیمتی پتھر، نگ

نَگِینا

رک : نگینہ جو درست املا ہے ۔

نَگِینَہ سا

نگینے کی مانند، نہایت چسپاں اور موزوں، نہایت ٹھیک

نَگِینَہ ساز

جواہرات تراشنے والا، قیمتی پتھروں کو تراشنے والا پیشہ ور شخص، انگوٹی پر نگینہ جڑنے والا

نَگِینَہ کاری

جڑاؤ کام ، نگینہ سازی ۔

نَگِینَہ سازی

نگینہ ساز کا کام یا پیشہ ۔

نَگِینَہ جَڑنا

زیورات میں نگ بٹھانا

نَگِین عاشِق و مَعشُوق

انگوٹھی میں نگینہ جڑنے کے خانے میں بجائے ایک کے دو جڑے ہوئے نگینے، نگوں کی جوڑی یکجا

نَگِین دان

نگ رکھنے کی چیز ، جواہر رکھنے کی ڈبیہ وغیرہ ۔

نَگِینَہ پِیادَہ

A stone not set in a ring.

نَگِین دِل

gem of heart

نَگِینَہ جَڑا جانا

جواہر نصب کرنا ، نگ بٹھانا ۔

نَگِینَہ جَڑا ہونا

زیور میں نگ نصب ہونا ۔

نَگِین کھودنا

نگینے پر نقش یا حروف کھودنا ۔

نَگِین شَناس

کسی چیز کی خوبی یا عیب کی پرکھ رکھنے والا ، جوہر شناس ، جوہری ؛ مراد : قدر دان ۔

نَگِین چَڑھنا

انگوٹھی پر نگینہ جڑا ہونا ، نگینہ لگنا-

نَگِینےکی چُھوٹ

تراشے ہوئے نگینے سے نکلنے والی شعاعیں، جواہرات کی چمک

نَگِینے کی چُوڑِیاں

ایک قسم کی چوڑیاں جن میں جھوٹے یا سچے نگ جڑے ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَگِین کے معانیدیکھیے

نَگِین

nagiinनगीन

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

نَگِین کے اردو معانی

  • انگوٹھی (حضرت سلیمان علیہ السلام کی جس پر اسم اعظم کندہ تھا اور اس کی طاقت سے تمام مخلوقات اور ہر چیز جن و دیو ، پری آپ کے تابع تھے) ؛ (کنا یۃ ً) طاقت و قوت ۔
  • جواہرات کا قیمتی ٹکڑا جو انگوٹھی وغیرہ میں جڑا ہوتا ہے ، نگ ، نگینہ ، ہیرا ، گوہر
  • چسپاں ، موزوں ٹھیک ، بیٹھا ہوا-
  • شاہی انگوٹھی ۔
  • مرکبات میں استعمال ہوتا ہے ؛ جیسے : زیر نگیں ۔
  • مہر بادشاہت ؛ تخت و تاج
  • کوئی چیز جو اچھی طرح جڑی ہو-

شعر

Urdu meaning of nagiin

  • Roman
  • Urdu

  • a.nguuThii (hazrat sulemaan alaihi assalaam kii jis par ism-e-aazam kundaa tha aur is kii taaqat se tamaam maKhluuqaat aur har chiiz jan-o-dev, parii aap ke taabe the) ; (kannaa yan) taaqat-o-quvvat
  • javaaharaat ka qiimtii Tuk.Daa jo a.nguuThii vaGaira me.n ju.Daa hotaa hai, nag, nagiina, hiiraa, gauhar
  • chaspaa.n, mauzuu.n Thiik, baiThaa hu.a
  • shaahii a.nguuThii
  • murakkabaat me.n istimaal hotaa hai ; jaise ha zer nagii.n
  • mahar baadshaahat ; taKht-o-taaj
  • ko.ii chiiz jo achchhii tarah ju.Dii ho

نَگِین کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَگِین

انگوٹھی (حضرت سلیمان علیہ السلام کی جس پر اسم اعظم کندہ تھا اور اس کی طاقت سے تمام مخلوقات اور ہر چیز جن و دیو ، پری آپ کے تابع تھے) ؛ (کنا یۃ ً) طاقت و قوت ۔

نَگِینَہ

۱۔ جواہرات کا وہ ترشا ہوا ٹکڑا جو انگوٹھی میں جڑا جاتاہے ، نگ ، قیمتی پتھر ، جواہر ۔

نَگِینے

نگینہ کی جمع، تراکیب میں مستعمل، موتی، جواہر، قیمتی پتھر، نگ

نَگِینا

رک : نگینہ جو درست املا ہے ۔

نَگِینَہ سا

نگینے کی مانند، نہایت چسپاں اور موزوں، نہایت ٹھیک

نَگِینَہ ساز

جواہرات تراشنے والا، قیمتی پتھروں کو تراشنے والا پیشہ ور شخص، انگوٹی پر نگینہ جڑنے والا

نَگِینَہ کاری

جڑاؤ کام ، نگینہ سازی ۔

نَگِینَہ سازی

نگینہ ساز کا کام یا پیشہ ۔

نَگِینَہ جَڑنا

زیورات میں نگ بٹھانا

نَگِین عاشِق و مَعشُوق

انگوٹھی میں نگینہ جڑنے کے خانے میں بجائے ایک کے دو جڑے ہوئے نگینے، نگوں کی جوڑی یکجا

نَگِین دان

نگ رکھنے کی چیز ، جواہر رکھنے کی ڈبیہ وغیرہ ۔

نَگِینَہ پِیادَہ

A stone not set in a ring.

نَگِین دِل

gem of heart

نَگِینَہ جَڑا جانا

جواہر نصب کرنا ، نگ بٹھانا ۔

نَگِینَہ جَڑا ہونا

زیور میں نگ نصب ہونا ۔

نَگِین کھودنا

نگینے پر نقش یا حروف کھودنا ۔

نَگِین شَناس

کسی چیز کی خوبی یا عیب کی پرکھ رکھنے والا ، جوہر شناس ، جوہری ؛ مراد : قدر دان ۔

نَگِین چَڑھنا

انگوٹھی پر نگینہ جڑا ہونا ، نگینہ لگنا-

نَگِینےکی چُھوٹ

تراشے ہوئے نگینے سے نکلنے والی شعاعیں، جواہرات کی چمک

نَگِینے کی چُوڑِیاں

ایک قسم کی چوڑیاں جن میں جھوٹے یا سچے نگ جڑے ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَگِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَگِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone