تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَفوذ" کے متعقلہ نتائج

نُفُوذ

سرایت کرنا، داخل ہونا، جذب ہونا

نُفُوذ ہونا

نفوذ کرنا (رک) کا لازم ؛ اثر انداز ہونا ؛ نفاذ ہونا ، جاری یا اجرا ہونا ۔

نُفُوذ باہَمی

باہمی اثر و نفوذ ، میل ملاپ ، ربط ضبط ۔

نُفُوذ کَرنا

سرایت کرنا، نفاذ کرنا، جذب ہونا، داخل ہونا

نُفُوذِیَّت

نفوذ ہونا ، سرایت ، جذب ہونا ۔

نُفُوذ پَذِیر

اثر کرنے والا، سرایت کرنے والا، جذب کرنے والا، جو نفوذ کرسکے

نُفُوذ پَذِیری

نفوذ پذیر ہونا ، نفاذ ، سرایت کا عمل یا کیفیت ۔

نُفُوذی

نفوذ سے متعلق یا منسوب ؛ جاری و ساری ، سرایت کردہ ۔

نُفُوذ پَیدا کَرنا

موثر ہونا، اثر ڈالنا، اثرات پیدا کرنا

نُفُوذی پَمپ

(طبیعیات) ہوا کے دباؤ کی مدد سے کام کرنے والا پمپ ۔

نُفُوذی دَباؤ

(حیاتیات) نفوذ کے دوران میں نفوذی جھلی پر پڑنے والا دباؤ ۔

عَمَلِ نُفُوذ

(طبیعیات) سیالات کا مسامدار سطح سے گزر جانے کا عمل ، گزرنے کا عمل ۔

ذی نُفُوذ

اثر و رسوخ والا .

صاحِبِ نُفُوذ

जिसकी कहीं पेठ हो, रसाईवाला।

اردو، انگلش اور ہندی میں نَفوذ کے معانیدیکھیے

نَفوذ

nafozनफ़ोज़

وزن : 121

موضوعات: طب طبعی کیمیا حیاتیات طبیعیات

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

نَفوذ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (حیاتیات و کیمیا) کسی محلل کا کسی نیم پذیر نفوذ پذیر جھلی میں سے گزر کر زیادہ مرتکز محلول بن جانا (Osmosis)
  • (طبیعیات و کیمیا) ذرات کی حرکت کے باعث مادوں کا آپس میں گھلنا ملنا (Diffusion)
  • اثر قائم ہونا ، اثرات پڑنا ۔
  • احکام جاری ہونا ، اجرا ۔
  • سرایت کرنا ، داخل ہونا ، جذب ہونا
  • گزرنا ، آرپار ہونا

Urdu meaning of nafoz

  • Roman
  • Urdu

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُفُوذ

سرایت کرنا، داخل ہونا، جذب ہونا

نُفُوذ ہونا

نفوذ کرنا (رک) کا لازم ؛ اثر انداز ہونا ؛ نفاذ ہونا ، جاری یا اجرا ہونا ۔

نُفُوذ باہَمی

باہمی اثر و نفوذ ، میل ملاپ ، ربط ضبط ۔

نُفُوذ کَرنا

سرایت کرنا، نفاذ کرنا، جذب ہونا، داخل ہونا

نُفُوذِیَّت

نفوذ ہونا ، سرایت ، جذب ہونا ۔

نُفُوذ پَذِیر

اثر کرنے والا، سرایت کرنے والا، جذب کرنے والا، جو نفوذ کرسکے

نُفُوذ پَذِیری

نفوذ پذیر ہونا ، نفاذ ، سرایت کا عمل یا کیفیت ۔

نُفُوذی

نفوذ سے متعلق یا منسوب ؛ جاری و ساری ، سرایت کردہ ۔

نُفُوذ پَیدا کَرنا

موثر ہونا، اثر ڈالنا، اثرات پیدا کرنا

نُفُوذی پَمپ

(طبیعیات) ہوا کے دباؤ کی مدد سے کام کرنے والا پمپ ۔

نُفُوذی دَباؤ

(حیاتیات) نفوذ کے دوران میں نفوذی جھلی پر پڑنے والا دباؤ ۔

عَمَلِ نُفُوذ

(طبیعیات) سیالات کا مسامدار سطح سے گزر جانے کا عمل ، گزرنے کا عمل ۔

ذی نُفُوذ

اثر و رسوخ والا .

صاحِبِ نُفُوذ

जिसकी कहीं पेठ हो, रसाईवाला।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَفوذ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَفوذ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone