تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَڑجو" کے متعقلہ نتائج

نَڑجو

چنڈول پکڑنے ایک آلہ جس میں بانس کی چھڑ کے سرے پر کمپے کی بجائے بالوں کا پھندا لگا ہوتا ہے ۔

نَڑُو

ایک خود رو بوٹی (جو پانی والی جگہوں یا دھان کے کھیت میں اُگ آتی ہے) ۔

ناجُو

اناج، غلہ

ناجو

لاڈلی، ناز پروردہ، پیاری عورت، نازک اندام عورت، چٹک مٹک سے رہنے اور ناز نخرے دکھانے والی عورت

نَو

نیا، جدید

نَہو

نہ ہو (رک : نہ مع تحتی الفاظ)۔

نَو مایَہ

(طب)ریوی ٹارولی مرض ایک تحت الحاد یا مزمن مرض ہے جس میں ریوی ظواہر پائے جاتے ہیں اس کو تدرن ، آتشک ، نومایہ اور دوسری ریوی فطرتیوں سے گڈ مڈ کیا جا سکتا ہے

نَو سَو

گنتی میں آٹھ سو ننانویں اور ایک ، سو کم ہزار (۹۰۰) ۔

سے نَو

نیا طریقہ، نیا انتظام

سُوں نَو

نیا طریقہ ، نیا انتظام

نَو مائی

زیور جس میں نو نگ جڑے ہوں ۔

مَے نَو

نئی شراب، (مجازاً) نیا نظام، نیا اُصول

نَیَو

جھکا ہوا ؛ خمیدہ

نَدو

لوگوں کو مجلس میں جمع کرنے کا عمل ، بلاوا ، دعوت ، مجلس میں جانے کا عمل

نَشو

نمو، بالیدگی، روئیدگی، پیدوار۔ بڑھوتری

اردو، انگلش اور ہندی میں نَڑجو کے معانیدیکھیے

نَڑجو

na.Djo•नड़जो

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

نَڑجو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چنڈول پکڑنے ایک آلہ جس میں بانس کی چھڑ کے سرے پر کمپے کی بجائے بالوں کا پھندا لگا ہوتا ہے ۔

Urdu meaning of na.Djo

  • Roman
  • Urdu

  • chanDol paka.Dne ek aalaa jis me.n baans kii chhi.D ke sire par kampe kii bajaay baalo.n ka phandaa laga hotaa hai

नड़जो के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चंडोल पकड़ने का एक औज़ार जिसमें बाँस की छड़ी के सिरे पर कुमबे के बजाय बालों का फंडा लगा होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَڑجو)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَڑجو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone