تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَبْض دیکْھنا" کے متعقلہ نتائج

نَبْض دیکْھنا

طبیب کا بیمار کی نبض پر ہاتھ رکھ کر اُس کی رفتار معلوم کرنا، نبض کی حرکت سے بیمار کی حالت کا اندازہ لگانا، مرض کی تشخیص کرنا، صحت یا بیماری کا اندازہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَبْض دیکْھنا کے معانیدیکھیے

نَبْض دیکْھنا

nabz dekhnaaनब्ज़ देखना

محاورہ

مادہ: نَبض

موضوعات: بازاری

  • Roman
  • Urdu

نَبْض دیکْھنا کے اردو معانی

  • طبیب کا بیمار کی نبض پر ہاتھ رکھ کر اُس کی رفتار معلوم کرنا، نبض کی حرکت سے بیمار کی حالت کا اندازہ لگانا، مرض کی تشخیص کرنا، صحت یا بیماری کا اندازہ کرنا
  • تاڑنا، سمجھ جانا
  • کسی شئے کے کارآمد یا بند ہوجانے کا جائزہ لینا، خرابی معلوم کرنا
  • (بازاری) خبر لینا

Urdu meaning of nabz dekhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tabiib ka biimaar kii nabz par haath rakh kar us kii raftaar maaluum karnaa, nabz kii harkat se biimaar kii haalat ka andaaza lagaanaa, marz kii tashKhiis karnaa, sehat ya biimaarii ka andaaza karnaa
  • taa.Dnaa, samajh jaana
  • kisii she ke kaaraamad ya band hojaane ka jaayzaa lenaa, Kharaabii maaluum karnaa
  • (baazaarii) Khabar lenaa

English meaning of nabz dekhnaa

  • feel the pulse

नब्ज़ देखना के हिंदी अर्थ

  • ۴۔ (बाज़ारी) ख़बर लेना (जैसे ज़रा उन की भी नब्ज़ देखना
  • ۱۔ तबीब का बीमार की नब्ज़ पर हाथ रखकर उस की रफ़्तार मालूम करना, नब्ज़ की हरकत से बीमार की हालत का अंदाज़ा लगाना, मर्ज़ की तशख़ीस करना, सेहत या बीमारी का अंदाज़ा करना
  • ۲۔ ताड़ना, समझ जाना
  • ۳۔ किसी शए के कारा॓मद या बंद हो जाने का जायज़ा लेना , ख़राबी मालूम करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَبْض دیکْھنا

طبیب کا بیمار کی نبض پر ہاتھ رکھ کر اُس کی رفتار معلوم کرنا، نبض کی حرکت سے بیمار کی حالت کا اندازہ لگانا، مرض کی تشخیص کرنا، صحت یا بیماری کا اندازہ کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَبْض دیکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَبْض دیکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone