تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَعرے" کے متعقلہ نتائج

نَعرے

نعرہ کی جمع متعدد، نعرے نیز مغیرہ صورت

نَعرے لَگنا

نعرے لگانا (رک) کا لازم ؛ چیخ و پکار ہونا

نَعرے لَگانا

رک : نعرہ لگانا ۔

نَعرے باز

بہت نعرے مارنے والا نیز پروپیگنڈہ کرنے والا ۔

نَعرے بُلَند ہونا

رک : نعرہ بلند ہونا

نَعْرے بازی

نعرے باز کا کام، بہت شور مچانا، بہت نعرے لگانا، مراد : کھوکھلا پن، بے عملی

ہائے وائے کے نَعرے مارنا

شور و غل مچانا نیز درد سے کراہنا ۔

ناؤ نارے لَگانا

منزل پر پہنچانا ، مشکل آسان کرنا

نَعرا

رک : نعرہ جو درست املا ہے ۔

نَہرا

کاشت کاری: وہ قطعۂ اراضی جو ندی یا نالے کے پانی کی رَو کی زد میں ہو یعنی جس میں پانی چڑھ آتا ہو، نہلا

نَہری

نہر (رک) سے منسوب یا متعلق

نِرے

نرا (رک) کی مغیرہ صورت، خالص، محض صرف، بالکل

نِیارے

۱۔ الگ ، جدا ، علیحدہ ، نیارا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل۔

نَعْرَہ

زور کی آواز جو کسی مطالبے یا جوش یا جذبے کی شدت کی بنا پر ہو؛ ساتھیوں کو جوش میں لانے، جلسوں میں عوام کو ہشیار و بیدار کرنے کی زور دار آواز

ناری

جلاہے کا کشتی نما آلہ ، نال ، نالی

اردو، انگلش اور ہندی میں نَعرے کے معانیدیکھیے

نَعرے

naa're•ना'रे

اصل: عربی

وزن : 22

دیکھیے: نَعْرَہ

اشتقاق: نَعَرَ

  • Roman
  • Urdu

نَعرے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • نعرہ کی جمع متعدد، نعرے نیز مغیرہ صورت

Urdu meaning of naa're

  • Roman
  • Urdu

  • naara kii jamaa mutaddid, naare niiz muGiirah suurat

English meaning of naa're

Noun, Masculine, Plural

  • slogans

ना'रे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • नारा का बहु.,

نَعرے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَعرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَعرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone