تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام سے" کے متعقلہ نتائج

نام سے

۔ نام کے ساتھ ، لقب یا خطاب کے ساتھ ، نام سے موسوم ۔

نام سے مَطلَب ہونا

شہرت سے غرض ہونا ، دِکھاوا مقصود ہونا ، نام کا طلب گار ہونا ۔

نام سے مَوسُوم ہونا

کوئی نام رکھا جانا ، کسی نام سے پہچانا جانا ، کسی نام سے منسوب ہونا ۔

نام سے نَفرَت ہونا

بے حد بیزار ہونا، بہت زیادہ نفرت ہونا، نام سے چڑنا، کمال نفرت ہونا

نام سے نَنگ ہونا

رک : نام سے نفرت ہونا ، بہت عار ہونا ۔

نام سے اِختِلاج ہونا

نام سن کر خوف زدہ ہو جانا ؛ نام سن کر طبیعت مکدر ہو جانا ، اچھا نہ لگنا ۔

نام سے وَاقف ہونا

know (someone) by name

نام سے کانوں پَر ہاتھ دَھرنا

۔ کمال نفرت و بیزاری کا کنایہ۔ ؎

نام سے آشنا ہونا

۔ تھوڑی سی واقفیت ہونا ۔ ؎

نام سے بیزار ہونا

۔ کمال متنفر ہونا۔ نام کاروا دار نہ ہونا۔

نام سے جَلنا

۔ کمال بیزار ہونا۔ ؎

نام سے مَطلَب

۔ شہرت سے غرض۔ ؎

نام سے بِکنا

۔ (کنایۃً) کمال قدر ہونا۔ کسی چیز کی کسی نام کی وجہ سے۔

نام سے پُجنا

کمال اعتقاد ہونا ، کسی کی شہرت کے سبب بہت قدر و منزلت ہونا

نام سے چِڑنا

رک : نام سے جلنا ۔

نام سے چِڑھنا

۔ کمال بیزاری کے لئے۔ ؎

نام سے کان پَکَڑنا

کسی کی اُستادی یا کمال کا قائل ہونا ، کسی کو فن میں بڑا ماننا ۔

نام سے دَم نکلنا

۔ نام سے کانپنا۔ کسی سے نہایت ڈرنا۔ بے حد خوف کھانا۔ نہایت دہشت غالب ہونا۔

نام سے بُخار چَڑھنا

نہایت خوف زدہ ہونا ، بہت زیادہ ڈر جانا ۔

نام سے تَب چَڑھنا

۔ (کنایۃً) کمال خائف ہونا۔ کسی چیز یا شخص سے۔ ؎

نام سے تَپ چَڑْھنا

رک : نام سے بخار چڑھنا ۔

نام سے تَپ چَڑھ آنا

رک : نام سے بخار چڑھنا ۔

نام سے تَب چَڑھ آنا

رک : نام سے بخار چڑھنا ۔

نام سے بُخار چَڑھ آنا

نہایت خوف زدہ ہونا ، بہت زیادہ ڈر جانا ۔

نام سے آنا

مروّت سے آنا ، نام سُن کے آنا ۔

نام سے بھاگنا

رک : نام سے بیزار ہونا ۔

نام سے کانپنا

رک : نام سے دم نکلنا ، ازحد مرعوب ہونا ۔

مُنہ سے نام لینا

۔ کسی چیز کا تذکرہ کرنا ، نام لینا ، ذکر کرنا ۔

مُنْہ سے نام نِکالْنا

۔ ۱۔کسی چیز کا تذکرہ کرنا۔ دعویٰ کرنا۔ ؎

مُنہ سے نام نِکَلنا

منھ سے نام نکالنا (رک) کا لازم ، نام لیا جانا ۔

زَبان سے نام نَہ لینا

ذکر نہ کرنا، کسی معاملے کے متعلق چپ رہنا

مُنہ سے نام نَہ لینا

بالکل ذکر نہ کرنا ، (نفرت ، بیزاری یا کسی بھی سبب سے) خاموشی اختیار کرلینا ، چپ سادھ لینا ، بات چیت نہ کرنا ۔

بُھولے سے بھی نام نَہ لینا

بھول کر بھی یاد نہ کرنا، نفرت، عداوت، بے پراوئی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

نام تَک سے واقِف نَہ ہونا

بالکل نہ جاننا ، نام بھی نہ جاننا

مَرد کا نام مَرد سے بہتَر ہے

مرد سے زیادہ اس کے نام کا رعب یا اثر ہوتا ہے

نام سُننے سے رَونگٹے کَھڑے ہونا

کسی سے بہت ڈرنا

ہَمارا ہاں سے آگ لائی نام رَکھا بیسندَر

ہماری چیز اور ہمیں سے دریغ ، پرائی چیز پر اِترانے والے کی نسبت بولتے ہیں.

کھانے کو سَب سے پَہلے مَوجُود کام کے نام مُوت

کام چور ، کھانے کو تیّار کام سے بیزار .

ہَماہِمی ہاں سے آ گ لائی نام رَکھا بیسندَر

ہماری چیز اور ہمیں سے دریغ ، پرائی چیز پر اِترانے والے کی نسبت بولتے ہیں.

میرےہی سے آ گ لائی نام رَکھا بی سَندَر

یعنی اپنے ہی واقف کار اور محرم اسرار سے جھوٹ بولنا اور پردہ کرنا ، جس سے لینا اسی کے آگے شیخیبگھارنا

دُنْیا سے نام اُڑے

(بد دعا) مٹ جائے ، مر جائے ، تباہ و برباد ہو جائے ، غارت ہو جائے ، ناپید ہو جائے.

قُرْآن سے نام نِکالْنا

ایک مخصوص دعا پڑھ کے قرآن کھولنا اور صفحۂ اوّل کے پہلے حرف پر بچے کا نام رکھنا

نام دُنیا سے اُڑے

(بد دعا) مرجائے، فنا ہوجائے، برباد ہو

صَفْحَۂ ہَسْتی سے نام و نِشان مِٹانا

دنیا کے پردے سے ناپید کر دینا، بالکل ناس کر دینا، نیست و نابود کر دینا

ڈَریں لومْڑی سے نام دِلیر

کسی شخص کی بُزدلی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل.

صَفْحَۂ ہَسْتی سے نام و نِشان مِٹا دینا

بالکل ناس کردینا، ناپید کردینا، معدوم کردینا

صَفْحَۂ ہَسْتی سے نام و نِشان مِٹ جانا

بالکل ناس ہوجانا، ناپید ہوجانا، مرجانا

صَفْحَۂِ ہَسْتی سے نام و نِشان مِٹانا

wipe out all traces from the face of the earth, annihilate, obliterate

گَھر میں جورُو کا نام بَہُو بیگم رَکھ لینے سے کیا ہوتا ہے

اپنی عزّت اپنے مُن٘ھ سے نہیں ہوا کرتی

ہمارے یہاں سے آگ لائی نام رکھا بسیندر

ہماری چیز اور ہمیں سے دریغ، پرائی چیز پر اترانے والے کی نسبت بولتے ہیں

چاہْنے کے نام سے گَدھی نے بھی کھیت کھانا چھوڑ دِیا

جہاں کسی نے کسی کو اپنی محبت جتادی وہ ناز کرنے او مزاج دکھانے لگتا ہے.

مَرنے کے نام سے مَوت آنا

۔موت سے کمال خائف ہونا کی جگہ۔(توبۃ النصوح)توتوجانتاتھا کہ تجھ کو یہاں لوٹ کر آنا ہے پھر مرنے کے نام سے تجھ کو موت کیوں آتی تھی۔

اُونٹ سے بَڑے نام چھوٹے خاں

دیکھنے میں چھوٹا ہے مگر بڑے بڑوں کے کان کاٹتا ہے ، ظاہر میں بھولا بھالا ہے باطن میں شیطان .

آنکھوں سے اَنْدھے نام نَین سُکْھ

اس شخص کے لیے بولتے ہیں جو کسی ایسی بات کا دعویٰ کرے جس سے اسے کوئی مناسبت نہ ہو

نام بَڑا اُونچا کانوں سے بُوچا

خاندان کے نام پر دھبا ہے، خاندان کی بدنامی کا باعث ہے، مشہور ہو کر معیوب ہونا

ڈَریں لومْڑی سے نام شیر خاں

کسی شخص کی بُزدلی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل.

نام نیکی سے لینا

کسی کو اچھی طرح یاد کرنا ، اچھی باتوں کے متعلق کسی کا تذکرہ کرنا

تَڑْکے اُٹھ کَر کھاٹ سے چھوڑ چھاڑ سَب کام، مالا کَر ہاتھ میں جَپ سائِیں کا نام

علی الصبح اٹھ کر پہلے عبادت یا پوجا کرنی چاہیے

ناز و نِعَم سے پالنا

عیش و عشرت میں پرورش کرنا ، بہت چاؤ سے پالنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نام سے کے معانیدیکھیے

نام سے

naam-seनाम-से

وزن : 212

مادہ: نام

  • Roman
  • Urdu

نام سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ۔ نام کے ساتھ ، لقب یا خطاب کے ساتھ ، نام سے موسوم ۔
  • ۔ نام لے کر ، کی طرف سے ؛ نام پر ۔
  • ۔ نام کی بدولت ، نام کے طفیل میں
  • ۔ بہانے سے ، حیلے سے ، آڑ میں
  • ۔ نام کے سننے سے ، نام سن کر ۔
  • لقب سے ، خطاب سے ۔
  • نام لینے سے
  • ۔ نام نہاد ؛ منسوب

Urdu meaning of naam-se

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ naam ke saath, laqab ya Khitaab ke saath, naam se mausuum
  • ۔ naam lekar, kii taraf se ; naam par
  • ۔ naam kii badaulat, naam ke tufail me.n
  • ۔ bahaane se, hiile aa.D me.n
  • ۔ naam ke sunne se, naam san kar
  • laqab se, Khitaab se
  • naam lene se
  • ۔ naam nihaad ; mansuub

English meaning of naam-se

Adverb

  • by the name (of)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نام سے

۔ نام کے ساتھ ، لقب یا خطاب کے ساتھ ، نام سے موسوم ۔

نام سے مَطلَب ہونا

شہرت سے غرض ہونا ، دِکھاوا مقصود ہونا ، نام کا طلب گار ہونا ۔

نام سے مَوسُوم ہونا

کوئی نام رکھا جانا ، کسی نام سے پہچانا جانا ، کسی نام سے منسوب ہونا ۔

نام سے نَفرَت ہونا

بے حد بیزار ہونا، بہت زیادہ نفرت ہونا، نام سے چڑنا، کمال نفرت ہونا

نام سے نَنگ ہونا

رک : نام سے نفرت ہونا ، بہت عار ہونا ۔

نام سے اِختِلاج ہونا

نام سن کر خوف زدہ ہو جانا ؛ نام سن کر طبیعت مکدر ہو جانا ، اچھا نہ لگنا ۔

نام سے وَاقف ہونا

know (someone) by name

نام سے کانوں پَر ہاتھ دَھرنا

۔ کمال نفرت و بیزاری کا کنایہ۔ ؎

نام سے آشنا ہونا

۔ تھوڑی سی واقفیت ہونا ۔ ؎

نام سے بیزار ہونا

۔ کمال متنفر ہونا۔ نام کاروا دار نہ ہونا۔

نام سے جَلنا

۔ کمال بیزار ہونا۔ ؎

نام سے مَطلَب

۔ شہرت سے غرض۔ ؎

نام سے بِکنا

۔ (کنایۃً) کمال قدر ہونا۔ کسی چیز کی کسی نام کی وجہ سے۔

نام سے پُجنا

کمال اعتقاد ہونا ، کسی کی شہرت کے سبب بہت قدر و منزلت ہونا

نام سے چِڑنا

رک : نام سے جلنا ۔

نام سے چِڑھنا

۔ کمال بیزاری کے لئے۔ ؎

نام سے کان پَکَڑنا

کسی کی اُستادی یا کمال کا قائل ہونا ، کسی کو فن میں بڑا ماننا ۔

نام سے دَم نکلنا

۔ نام سے کانپنا۔ کسی سے نہایت ڈرنا۔ بے حد خوف کھانا۔ نہایت دہشت غالب ہونا۔

نام سے بُخار چَڑھنا

نہایت خوف زدہ ہونا ، بہت زیادہ ڈر جانا ۔

نام سے تَب چَڑھنا

۔ (کنایۃً) کمال خائف ہونا۔ کسی چیز یا شخص سے۔ ؎

نام سے تَپ چَڑْھنا

رک : نام سے بخار چڑھنا ۔

نام سے تَپ چَڑھ آنا

رک : نام سے بخار چڑھنا ۔

نام سے تَب چَڑھ آنا

رک : نام سے بخار چڑھنا ۔

نام سے بُخار چَڑھ آنا

نہایت خوف زدہ ہونا ، بہت زیادہ ڈر جانا ۔

نام سے آنا

مروّت سے آنا ، نام سُن کے آنا ۔

نام سے بھاگنا

رک : نام سے بیزار ہونا ۔

نام سے کانپنا

رک : نام سے دم نکلنا ، ازحد مرعوب ہونا ۔

مُنہ سے نام لینا

۔ کسی چیز کا تذکرہ کرنا ، نام لینا ، ذکر کرنا ۔

مُنْہ سے نام نِکالْنا

۔ ۱۔کسی چیز کا تذکرہ کرنا۔ دعویٰ کرنا۔ ؎

مُنہ سے نام نِکَلنا

منھ سے نام نکالنا (رک) کا لازم ، نام لیا جانا ۔

زَبان سے نام نَہ لینا

ذکر نہ کرنا، کسی معاملے کے متعلق چپ رہنا

مُنہ سے نام نَہ لینا

بالکل ذکر نہ کرنا ، (نفرت ، بیزاری یا کسی بھی سبب سے) خاموشی اختیار کرلینا ، چپ سادھ لینا ، بات چیت نہ کرنا ۔

بُھولے سے بھی نام نَہ لینا

بھول کر بھی یاد نہ کرنا، نفرت، عداوت، بے پراوئی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

نام تَک سے واقِف نَہ ہونا

بالکل نہ جاننا ، نام بھی نہ جاننا

مَرد کا نام مَرد سے بہتَر ہے

مرد سے زیادہ اس کے نام کا رعب یا اثر ہوتا ہے

نام سُننے سے رَونگٹے کَھڑے ہونا

کسی سے بہت ڈرنا

ہَمارا ہاں سے آگ لائی نام رَکھا بیسندَر

ہماری چیز اور ہمیں سے دریغ ، پرائی چیز پر اِترانے والے کی نسبت بولتے ہیں.

کھانے کو سَب سے پَہلے مَوجُود کام کے نام مُوت

کام چور ، کھانے کو تیّار کام سے بیزار .

ہَماہِمی ہاں سے آ گ لائی نام رَکھا بیسندَر

ہماری چیز اور ہمیں سے دریغ ، پرائی چیز پر اِترانے والے کی نسبت بولتے ہیں.

میرےہی سے آ گ لائی نام رَکھا بی سَندَر

یعنی اپنے ہی واقف کار اور محرم اسرار سے جھوٹ بولنا اور پردہ کرنا ، جس سے لینا اسی کے آگے شیخیبگھارنا

دُنْیا سے نام اُڑے

(بد دعا) مٹ جائے ، مر جائے ، تباہ و برباد ہو جائے ، غارت ہو جائے ، ناپید ہو جائے.

قُرْآن سے نام نِکالْنا

ایک مخصوص دعا پڑھ کے قرآن کھولنا اور صفحۂ اوّل کے پہلے حرف پر بچے کا نام رکھنا

نام دُنیا سے اُڑے

(بد دعا) مرجائے، فنا ہوجائے، برباد ہو

صَفْحَۂ ہَسْتی سے نام و نِشان مِٹانا

دنیا کے پردے سے ناپید کر دینا، بالکل ناس کر دینا، نیست و نابود کر دینا

ڈَریں لومْڑی سے نام دِلیر

کسی شخص کی بُزدلی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل.

صَفْحَۂ ہَسْتی سے نام و نِشان مِٹا دینا

بالکل ناس کردینا، ناپید کردینا، معدوم کردینا

صَفْحَۂ ہَسْتی سے نام و نِشان مِٹ جانا

بالکل ناس ہوجانا، ناپید ہوجانا، مرجانا

صَفْحَۂِ ہَسْتی سے نام و نِشان مِٹانا

wipe out all traces from the face of the earth, annihilate, obliterate

گَھر میں جورُو کا نام بَہُو بیگم رَکھ لینے سے کیا ہوتا ہے

اپنی عزّت اپنے مُن٘ھ سے نہیں ہوا کرتی

ہمارے یہاں سے آگ لائی نام رکھا بسیندر

ہماری چیز اور ہمیں سے دریغ، پرائی چیز پر اترانے والے کی نسبت بولتے ہیں

چاہْنے کے نام سے گَدھی نے بھی کھیت کھانا چھوڑ دِیا

جہاں کسی نے کسی کو اپنی محبت جتادی وہ ناز کرنے او مزاج دکھانے لگتا ہے.

مَرنے کے نام سے مَوت آنا

۔موت سے کمال خائف ہونا کی جگہ۔(توبۃ النصوح)توتوجانتاتھا کہ تجھ کو یہاں لوٹ کر آنا ہے پھر مرنے کے نام سے تجھ کو موت کیوں آتی تھی۔

اُونٹ سے بَڑے نام چھوٹے خاں

دیکھنے میں چھوٹا ہے مگر بڑے بڑوں کے کان کاٹتا ہے ، ظاہر میں بھولا بھالا ہے باطن میں شیطان .

آنکھوں سے اَنْدھے نام نَین سُکْھ

اس شخص کے لیے بولتے ہیں جو کسی ایسی بات کا دعویٰ کرے جس سے اسے کوئی مناسبت نہ ہو

نام بَڑا اُونچا کانوں سے بُوچا

خاندان کے نام پر دھبا ہے، خاندان کی بدنامی کا باعث ہے، مشہور ہو کر معیوب ہونا

ڈَریں لومْڑی سے نام شیر خاں

کسی شخص کی بُزدلی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل.

نام نیکی سے لینا

کسی کو اچھی طرح یاد کرنا ، اچھی باتوں کے متعلق کسی کا تذکرہ کرنا

تَڑْکے اُٹھ کَر کھاٹ سے چھوڑ چھاڑ سَب کام، مالا کَر ہاتھ میں جَپ سائِیں کا نام

علی الصبح اٹھ کر پہلے عبادت یا پوجا کرنی چاہیے

ناز و نِعَم سے پالنا

عیش و عشرت میں پرورش کرنا ، بہت چاؤ سے پالنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone