تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام سے نَنگ ہونا" کے متعقلہ نتائج

نام سے نَنگ ہونا

رک : نام سے نفرت ہونا ، بہت عار ہونا ۔

نام بے نَنگ ہونا

رک : نام بدنام ہونا ۔

نام سے مَطلَب ہونا

شہرت سے غرض ہونا ، دِکھاوا مقصود ہونا ، نام کا طلب گار ہونا ۔

نام سے مَوسُوم ہونا

کوئی نام رکھا جانا ، کسی نام سے پہچانا جانا ، کسی نام سے منسوب ہونا ۔

نام سے نَفرَت ہونا

بے حد بیزار ہونا، بہت زیادہ نفرت ہونا، نام سے چڑنا، کمال نفرت ہونا

نام سے اِختِلاج ہونا

نام سن کر خوف زدہ ہو جانا ؛ نام سن کر طبیعت مکدر ہو جانا ، اچھا نہ لگنا ۔

نام سے وَاقف ہونا

know (someone) by name

نام تَک سے واقِف نَہ ہونا

بالکل نہ جاننا ، نام بھی نہ جاننا

نام سُننے سے رَونگٹے کَھڑے ہونا

کسی سے بہت ڈرنا

نام سے آشنا ہونا

۔ تھوڑی سی واقفیت ہونا ۔ ؎

نام سے بیزار ہونا

۔ کمال متنفر ہونا۔ نام کاروا دار نہ ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نام سے نَنگ ہونا کے معانیدیکھیے

نام سے نَنگ ہونا

naam se na.ng honaaनाम से नंग होना

محاورہ

دیکھیے: نام سے نَفرَت ہونا

  • Roman
  • Urdu

نام سے نَنگ ہونا کے اردو معانی

  • ۔ کمال عار ہونے کا کنایہ۔ ؎
  • رک : نام سے نفرت ہونا ، بہت عار ہونا ۔

Urdu meaning of naam se na.ng honaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ kamaal aar hone ka kinaaya।
  • ruk ha naam se nafrat honaa, bahut aar honaa

नाम से नंग होना के हिंदी अर्थ

  • ۔ कमाल आर होने का किनाया।
  • रुक : नाम से नफ़रत होना, बहुत आर होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نام سے نَنگ ہونا

رک : نام سے نفرت ہونا ، بہت عار ہونا ۔

نام بے نَنگ ہونا

رک : نام بدنام ہونا ۔

نام سے مَطلَب ہونا

شہرت سے غرض ہونا ، دِکھاوا مقصود ہونا ، نام کا طلب گار ہونا ۔

نام سے مَوسُوم ہونا

کوئی نام رکھا جانا ، کسی نام سے پہچانا جانا ، کسی نام سے منسوب ہونا ۔

نام سے نَفرَت ہونا

بے حد بیزار ہونا، بہت زیادہ نفرت ہونا، نام سے چڑنا، کمال نفرت ہونا

نام سے اِختِلاج ہونا

نام سن کر خوف زدہ ہو جانا ؛ نام سن کر طبیعت مکدر ہو جانا ، اچھا نہ لگنا ۔

نام سے وَاقف ہونا

know (someone) by name

نام تَک سے واقِف نَہ ہونا

بالکل نہ جاننا ، نام بھی نہ جاننا

نام سُننے سے رَونگٹے کَھڑے ہونا

کسی سے بہت ڈرنا

نام سے آشنا ہونا

۔ تھوڑی سی واقفیت ہونا ۔ ؎

نام سے بیزار ہونا

۔ کمال متنفر ہونا۔ نام کاروا دار نہ ہونا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام سے نَنگ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام سے نَنگ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone