تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام رَکھنا" کے متعقلہ نتائج

نام رَکھنا

نام تجویز کرنا، کسی نام سے موسوم کرنا، نامزد کرنا، بچے کا کوئی نام معین کرنا

بَہو بِیگم نام رَکھنا

اپنے آپ معزز اور بڑا بننا، فخریہ لقب اختیار کرنا

نام پَر نام رَکھنا

کسی کا نام مستعار لینا ، کسی بچے وغیرہ کو دوسرے کے نام سے موسوم کرنا ، اس نام سے پکارنے لگنا جو دوسرے کا ہے ، عقیدت یا محبت کی وجہ سے بچے کا نام کسی شخص کے نام پر رکھنا ۔

نَیا نام رَکھنا

نیا بھیس دینا ، نیا نام دینا ، نیا روپ دینا ۔

نام پھیر رَکھنا

رک : نام بدل دینا ۔

قِیْمَت کا نام رَکھنا

بیچنے والے کا دام بتانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نام رَکھنا کے معانیدیکھیے

نام رَکھنا

naam rakhnaaनाम रखना

مادہ: نام

موضوعات: اصطلاحاً

  • Roman
  • Urdu

نام رَکھنا کے اردو معانی

  • نام تجویز کرنا، کسی نام سے موسوم کرنا، نامزد کرنا، بچے کا کوئی نام معین کرنا
  • نام دھرنا، عیب لگانا، نکتہ چینی کرنا، رسوا کرنا، برا کہنا
  • نام باقی رکھنا، نیک نامی جاری رہنے دینا، شہرت کو قیام و دوام بخشنا

Urdu meaning of naam rakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • naam tajviiz karnaa, kisii naam se mausuum karnaa, naamzad karnaa, bachche ka ko.ii naam mu.iin karnaa
  • naam dharnaa, a.ib lagaanaa, nukta chiinii karnaa, rusvaa karnaa, buraa kahnaa
  • naam baaqii rakhnaa, nekanaamii jaarii rahne denaa, shauhrat ko qiyaam-o-davaam bakhshana

English meaning of naam rakhnaa

  • blame, accuse
  • criticize
  • name (a child)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نام رَکھنا

نام تجویز کرنا، کسی نام سے موسوم کرنا، نامزد کرنا، بچے کا کوئی نام معین کرنا

بَہو بِیگم نام رَکھنا

اپنے آپ معزز اور بڑا بننا، فخریہ لقب اختیار کرنا

نام پَر نام رَکھنا

کسی کا نام مستعار لینا ، کسی بچے وغیرہ کو دوسرے کے نام سے موسوم کرنا ، اس نام سے پکارنے لگنا جو دوسرے کا ہے ، عقیدت یا محبت کی وجہ سے بچے کا نام کسی شخص کے نام پر رکھنا ۔

نَیا نام رَکھنا

نیا بھیس دینا ، نیا نام دینا ، نیا روپ دینا ۔

نام پھیر رَکھنا

رک : نام بدل دینا ۔

قِیْمَت کا نام رَکھنا

بیچنے والے کا دام بتانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام رَکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام رَکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone