تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نام کے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نام کے کے معانیدیکھیے
دیکھیے: نام کا
- Roman
- Urdu
نام کے کے اردو معانی
- نام کا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، نام نہاد نیز منسوب ، موسوم ، حصے کے ۔
Urdu meaning of naam ke
- Roman
- Urdu
- naam ka (ruk) kii jamaa niiz muGiirah haalat, naam nihaad niiz mansuub, mausuum, hisse ke
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نام کے لیے مَرنا
نام وری کی خواہش میں جان و مال کے نقصان کی پروا نہ کرنا، ناموری کی نہایت خواہش رکھنا، کنایہ ہے ناموری کی کمال خواہش سے
کِسی کے نام کا کُتّا بھی نَہ پالْنا
(عو) کسی کی صورت سے بیزار اور متنفر ہونا ، کسی کی شکل دیکھنے کا روادار نہ ہونا
دو پَیسے اَللہ کے نام اُٹھانا
تھوڑی سی خیرات کرنا ، کسی محتاج کو اللہ کے نام پر دو پیسے یا چند پیسے دینا
اُلُّو سِیدھا ہونا کے مُنھ نام پَڑا
(کنایتہً) بد قسمتی یا نحوست میں مبتلا ہوا (کہتے ہیں کہ اگر الو کے کان میں کسی کا نام پڑجاتا ہے تو وہ اسے جپتا رہتا ہے جب تک اس شخص کو نحوست نہ گھیر لے یا وہ مر نہ جائے
مُوئی بھیڑ خواجَہ خِضَر کے نام
جو چیز بگڑ کر خراب ہو جاتی ہے وہ اور کو دی جائے یا خیرات میں دے دی جائے تو کہتے ہیں
عُمْر بَھر کے دُکْھیا نام چَین سُکْھ
اچھے نام رکھنے سے برائی اور نحوست دور نہیں ہوتی ، اچھے نام سے کہیں عیب دور ہوتا ہے .
دینے کے نام کِنْواڑ دے کے نَہیں سوتا
جہاں دینے کا موقع آئے تو کچھ بھی نہ دینا ، (نہایت بخیل آدمی کی نسبت بطور مبالغہ کہتے ہیں).
کِسی کے نام کا گُڈّا بَنانا
کسی کو رسوا کرنا ، کسی کو رسوائے عام کرنا ، کسی کی تذلیل کرنا ، کسی کو بدنام کرنا
پھاوْڑے کے نام گُل صَفا نَہِیں جانتا
۔ مثل۔ گل صفا۔ مٹی صاف کرنے والا۔) الف کے نام بے نہیں جانتا۔ جاہل ہے۔ کو دن ہے (نوٹ) ایک شخص دھوکے میں ایک چالاک جاہل فقیر کا چیلا ہوگیا۔ بارہ برس تک شاہ صاحب نے کوئی تعلیم نہیں دی۔ ایک روز چیلے نے پھاوڑے کی طرف اشارہ کر کے پوچھا شاہ صاحب اس کا کیا نام ہے
چُن چُن کے نام رَکْھنا
چھان٘ٹ چھان٘ٹ کر نام رکھنا، بات بات پر برا کہنا، ہر بات پر طعنہ دینا، بدنام کرنا
مَرنے کے نام سے مَوت آنا
۔موت سے کمال خائف ہونا کی جگہ۔(توبۃ النصوح)توتوجانتاتھا کہ تجھ کو یہاں لوٹ کر آنا ہے پھر مرنے کے نام سے تجھ کو موت کیوں آتی تھی۔
جَنَم کے دُکْھیا نام چَین سُکھ
رک : جنم کی دکھیا نام چین سکھ ، عیب والی چیز اچھا نام رکھنے سے اچھی نہیں ہو جاتی .
نام لے کے
نام سے ، نام کی بدولت ؛ کسی بزرگ کے طفیل ؛ برکت کے لیے کسی بزرگ کا نام لے کر یا کسی کو اُستاد یا کامل مان کر
آسا كے نام كا چَھلّا اُٹھانا
منت ماننے كا یہ ایک طریقہ ہے (بعض عورتوں كا اعتقاد ہے كہ بی بی آسا كے نام كا چھلا پانی میں غوطہ دے كر اُٹھا ركھنے سے بگڑی ہوئی بات بن جاتی ہے اور مراد برآتی ہے، بعد حصول مراد اس چھلے كی چاندی بیچ كر اس كے داموں سےشیرینی منگا كرنیاز دلوا دیتی ہیں)
مایا کے تِین نام، پَرْسا، پَرْسُو، پَرَسْرام
انسان کی عزت دولت کی وجہ سے ہوتی ہے ، جب غریب تھا تو لوگ پرسا کہتے تھے ، جب ذرا حیثیت بنی تو پرسو کہنے لگے ، جب دولت مند ہوگیا تو پرسرام کہلانے لگا ۔
چاہْنے کے نام سے گَدھی نے بھی کھیت کھانا چھوڑ دِیا
جہاں کسی نے کسی کو اپنی محبت جتادی وہ ناز کرنے او مزاج دکھانے لگتا ہے.
زَمِین پَر کِسی کے نام کی شَراب چِھَڑکْنا
مے نوشوں میں یہ دستور ہے کہ پینے سے پہلے کسی کا نام لے کر ایک آدھ چھینٹا شراب کا زمین پر گرا دیتے ہیں
آسا كے نام كا چَھلا اُٹھا رَكھنا
منت ماننے كا یہ ایک طریقہ ہے (بعض عورتوں كا اعتقاد ہے كہ بی بی آسا كے نام كا چھ لا پانی میں غوطہ دے كر اُٹھا ركھنے سے بگڑی ہوئی بات بن جاتی ہے اور مراد بر آتی ہے، بعد حصول مراد اس چھلے كی چاندی بیچ كر اس كے داموں سے شیرینی منگا كرنیاز دلوا دیتی ہیں)
آنکھ ناک مکھ موند کے نام نرنجن لیئے، بھیتر کے پٹ جب کھلیں جب باہر کے پٹ دیئے
سب کام چھو ڑ کر یعنی خشوع خضوع کے ساتھ خدا کو یاد کرو تو نجات حاصل ہوتی ہے
کنوارے کے نام کو اٹھوانا
برہمن کے کنوارے لڑکے کو کچھ دینا، ہندؤوں میں مرے ہوئے بچے کے نام پر برہمنوں کے بچوں کو دیتے ہیں
ٹُک ٹُک کر کے من بھر کھاوے، تَنَک بیگماں نام بتاوے
نام تو سکمار بیگم ہے لیکن تھوڑا تھوڑا کر کے من بھر کھا جاتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHuubsuurat
ख़ूबसूरत
.خُوبصُورَت
beautiful, pretty, handsome,
[ Shalimar bahut khubsoorat bagh hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sehat
सेहत
.صِحَت
health
[ Sehat kharab ho to zindagi ka maza kam ho jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tasviir
तस्वीर
.تَصْوِیر
painting, picture, image, portrait
[ Ghar ki safai karte hue dadi-amma ke hath ka ek shisha mil gaya us par kapda pherte hi meri taswir raushan ho gayi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
basaarat
बसारत
.بَصارَت
sight, power of seeing, vision
[ Aankhen bahut khubsoorat sahi basarat se mahroom hon to unhen aankhen kaun kahe ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
israar
इसरार
.اِصْرار
insistence, persistence, obstinacy
[ Koi dawat de aur bar-bar israr kare to inkar karna mushkil ho jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sad
सद
.صَد
hundred, cent
[ Aane wale salon mein Hindustan apni aazadi ki sad-saala taqrib manayega ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sadaa
सदा
.صَدا
sound, voice, echo
[ Hindustani awam ne corruption ke khilaf sada baland karke sarkar ko bahut bada challenge kiya tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sadaarat
सदारत
.صَدارَت
chairman
[ Aaj-kal jalson ki sadarat karna bhi izzat ki nishani samjha jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sohbat
सोहबत
.صُحْبَت
companionship, society, company
[ Kaha jata hai ki sohbat rang zaroor lati hai achchhi ho to achchha buri ho to bura rang ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saabir
साबिर
.صابِر
patient, enduring, forbearing
[ Saabir insaan jaldbaazi nahin karta balki waqt ka intizaar karta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (نام کے)
نام کے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔