تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناخُن" کے متعقلہ نتائج

ناخُن

انگلیوں کے سروں پر ہڈی کی مانند سخت حصہ جو بڑھتا رہتا ہے اور کھجانے یا نوچنے کے لیے استعمال ہوتا ہے، نکھ

ناخُنَہ

تار والے ساز یا ستار بجانے کا ُمڑا ہوا تار ، مضراب ، زخمہ ، شگافہ

ناخُن لو

ہوش میں آؤ (بالعموم ہوش کے ناخن لو یا عقل کے ناخن لو مستعمل ہے)

ناخُن زَن

ناخن چبھونے والا، زخمی کرنے والا

ناخُنوں

ناخن کی جمع نیز مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل، انگلیوں کے سروں کی ہڈی

ناخُن بَھر

ناخن کے برابر ، ناخن ِجتنا ؛ (مجازاً) ذرا سا ، بہت ہی کم ، نہایت قلیل مقدار میں ۔

ناخُن دار

ناخن رکھنے والا ؛ جانوروں کی وہ نوع جس کے ناخن ہوتے ہیں ۔

ناخُن گِیر

ناخن کاٹنے کا آلہ، ناخن تراش، نہرنا

ناخُن چِیں

رک : ناخن تراش ۔

ناخن‌ وفا

nails of constancy

ناخُن لینا

ناخن تراشنا، ناخن کاٹنا

ناخُن گِیری

ناخن تراشنے کا چھوٹا آلہ، چھوٹا نہرنا، نہرنی

ناخُن خِرس

رک : ناخن بویا ۔ ۔

ناخن ترشنا

ناخن تراش سے بڑھے ہوئے ناخن کو کٹوانا

ناخن بڑھانا

ناخنوں کو بڑھنے دینا اور نہ تراشنا

ناخُن لَگنا

ناخن چبھنا، ناخن سے خراش پڑجانا، ناخن سے زخمی ہوجانا

ناخُن گِرنا

ناخن الگ ہو جانا یا ٹوٹ جانا ۔

ناخُن مارنا

زخمی کرنا ، ناخن سے خراش ڈالنا ۔

ناخُن کاٹْنا

کسی گھبراہٹ یا پریشانی میں منہ سے ناخن کاٹنا ۔ نائلہ پریشانی کے عالم میں ناخن کاٹتی ہے ۔

ناخُن تَراش

وہ آلہ جس سے ناخن کاٹتے ہیں، نہرنی یا نہرنا وغیرہ، ناخن گیر

ناخُن پالِش

روغن جو خواتین اپنے ناخنوں پر تزئین کے لیے لگاتی ہیں ؛ (مجازاً) سنگھار ، سجاوٹ ۔

ناخُن بَدِل

رک : ناخن بجگر ؛ ُپر تاثیر ، ُپر اثر نیز دل میں اُتر جانے والا۔

ناخُن گاڑنا

کسی چیز میں ناخن پیوست کر دینا ، ناخن چبھونا

ناخُن خَراشی

ناخن سے کھجانے کا عمل ۔

ناخُن چِھیلنا

رک ، ناخن تراشنا

ناخُن نَوِیسی

ناخن سے لکھنا ، ناخن سے حروف و الفاظ بنانا ۔

ناخُن لِوانا

نہرنی سے ناخن کٹوانا ۔

ناخُنِ ہَسْتِی

مراد : جسم ، انسانی بدن .

ناخُن خَنجَر

خنجر کی دھار

ناخُن بَجِگَر

(مجازاً) کھب جانے والا ، اثر کرنے والا ، ُپر اثر ، ُپر تاثیر ۔

ناخُن کا قَرض

گرہ کشائی کا عمل ، گرہ کھولنے کا کام ، ضروری یا ذمّہ داری کا کام ۔

ناخن میں پڑے ہیں

ناخن کے میل کی طرح ہیں، یعنی کچھ حقیقت نہیں رکھتے

ناخُن چُھپانا

عاجز ہونا ، شکست تسلیم کر لینا ۔

ناخُن سَنوارنا

ناخنوں کی درستی اور تزئین کرنا ۔

ناخُن تَراشنا

بڑھا ہوا ناخن کاٹنا ۔

ناخُن چُبھونا

ناخن پیوست کرنا ، کسی کو ناخنوں سے زخمی کرنا

ناخُن تَقدِیر

تقدیر کی گرہ کشائی، قسمت کی یاوری

ناخُنِ تَدبِیر

تدبیر، حکمت

ناخُن شَمشِیر

تلوار کی دھار، تلوار کی باڑھ

ناخُنِ قالِبی

(معماری) رک : قالب (۵) سے منسوب ، گن٘بد نما ، محراب جیسا.

ناخُنِ قالْبُوت

رک : قالب ، کالبد .

ناخُنِ قالْبُد

رک : کالبد .

ناخُن میں ہونا

پیش نظر ہونا ؛ نہایت آسان ہونا ؛ ازبر ہونا ۔

ناخُن بَدِل زَن

ناخن بدل، پراثر

ناخُن بَر جِگَر

مضطرب ، مضطر ، بے چین ، تکلیف میں مبتلا ، درد رسیدہ ، متاثر ، اثر قبول کرنے والا

ناخُن کَتَروانا

انگلیوں کے ناخن جو بڑھ جاتے ہیں ان کو کٹوانا ۔

ناخن کا جگر چھیلنا

جگر پر صدمہ پہنچانا

ناخُن سے لِکھنا

کسی کاغذ وغیرہ پر ناخن کی داب سے حروف اور الفاظ بنانا، ناخن سے حروف کے نقش کاغذ پر بنانا

ناخُن اُتَر جانا

ناخن کٹ جانے یا گر جانے کی وجہ سے باقی نہ رہنا ۔

ناخُن تیز کَرنا

تدبیر کرنا ، حکمت ِعملی تیار کرنا ۔

ناخُن نِیلے ہونا

ناخنوں کا رنگ نیلا ہوجانا، جو زہر چڑھنے کی علامت ہے، زہر سے مرنے کی علامت ظاہر ہونا، مُردنی چھا جانا، کسی مہلک بیماری کی علامت ہونا، زہر کے اثر سے ناخن کا نیلا ہوجانا

ناخُن پَر لِکھا ہونا

خوب یاد ہونا ، ازبر ہونا (عموماً ناخنوں پر لکھا ہونا مستعمل ہے) ۔

ناخُن میں پَڑے رَہنا

کچھ حیثیت یا حقیقت نہ رکھنا ، ناخن کے میل کی طرح بے حقیقت ہونا ۔

ناخُن پَر قُربان کَرنا

(کمال تحقیر کے لیے مستعمل) بہت حقارت کی نظر سے دیکھنا ۔

ناخُن سے پَہاڑ کھودنا

ناممکن کام کی کوشش کرنا ؛ فضول کام کرنا ، دشوار کام انجام دینا ۔

ناخُن کا جِگَر کھودنا

جگر کو صدمہ دینا، اذیت میں مبتلا کرنا، مصیبت میں ڈالنا

ناخُنَہ لینا

گھوڑے کا ُسم الجھ جانا ، گھوڑے کا ٹھوکر کھانا ۔

ناخُن نَہِیں گِر گئے ہَیں

مفلس یا اپاہج یا کوڑھی نہیں ہیں ، ہم تندرست ہیں ، کسی کا احسان نہیں لینا چاہتے (کوڑھ کی بیماری میں ناخن جھڑ جاتے ہیں)

ناخُن سے گوشت جُدا کَرنا

اپنوں سے رشتہ توڑنا ، عزیزوں کو جدا کرنا ، رشتہ داری ختم کرنا ۔

ناخُن سے گوشت جُدا ہونا

ناخن سے گوشت جدا کرنا (رک) کا لازم ، عزیزوں کا جدا ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ناخُن کے معانیدیکھیے

ناخُن

naaKHunनाख़ुन

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ناخُن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • انگلیوں کے سروں پر ہڈی کی مانند سخت حصہ جو بڑھتا رہتا ہے اور کھجانے یا نوچنے کے لیے استعمال ہوتا ہے، نکھ
  • جانوروں کا سم یا کھر، چوپایوں کے کھر یا سُم
  • (خوش نویسی) ایک خط جس کے لیے قلم و سیاہی کا کام خوش نویس اپنے انگوٹھے کے ناخن اور درمیانی انگلی کے ناخن سے لیتا ہے اور اُبھرے ہوئے حروف بخط جلی بنا دیتا ہے (یہ خط نہ چھپ سکتا ہے نہ اس کی تصویر اس کی خوبی کو ظاہر کرسکتی ہے)
  • پرندوں اور درندوں کے پنجوں کے اوپر کی ہڈی

شعر

Urdu meaning of naaKHun

  • Roman
  • Urdu

  • ungliiyo.n ke suro.n par haDDii kii maanind saKht hissaa jo ba.Dhtaa rahtaa hai aur khajaane ya nochne ke li.e istimaal hotaa hai, nakh ; jaanavro.n ka sim ya khur
  • (Khushanviisii) ek Khat jis ke li.e qalam-o-syaahii ka kaam Khushanviis apne anguuThe ke naaKhun aur daramyaanii unglii ke naaKhun se letaa hai aur ubhre hu.e huruuf baKht jalii banaa detaa hai (ye Khat na chhup saktaa hai na us kii tasviir us kii Khuubii ko zaahir karasaktii hai)

English meaning of naaKHun

Noun, Masculine

  • nail, talon, claw

नाख़ुन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उँगलियों के सिरों पर हड्डी की समान कठोर भाग जो बढ़ता रहता है और खुजाने या नोचने के लिए प्रयोग होता है, नख
  • जानवरों का सुम या खुर, चौपायों के खुर और सुम
  • (ख़ुशनवीसी) एक ख़त जिसके लिए क़लम एवं स्याही का काम ख़ुशनवीस अपने अंगूठे के नाख़ुन और दरमियानी उँगली के नाख़ुन से लेता है और उभरे हुए जली अक्षर बना देता है (ये ख़त न छप सकता है न उसकी तस्वीर उसकी ख़ूबी को स्पष्ट कर सकती है)
  • पक्षियों और दरिंदों के पंजों के ऊपर की हड्डी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناخُن

انگلیوں کے سروں پر ہڈی کی مانند سخت حصہ جو بڑھتا رہتا ہے اور کھجانے یا نوچنے کے لیے استعمال ہوتا ہے، نکھ

ناخُنَہ

تار والے ساز یا ستار بجانے کا ُمڑا ہوا تار ، مضراب ، زخمہ ، شگافہ

ناخُن لو

ہوش میں آؤ (بالعموم ہوش کے ناخن لو یا عقل کے ناخن لو مستعمل ہے)

ناخُن زَن

ناخن چبھونے والا، زخمی کرنے والا

ناخُنوں

ناخن کی جمع نیز مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل، انگلیوں کے سروں کی ہڈی

ناخُن بَھر

ناخن کے برابر ، ناخن ِجتنا ؛ (مجازاً) ذرا سا ، بہت ہی کم ، نہایت قلیل مقدار میں ۔

ناخُن دار

ناخن رکھنے والا ؛ جانوروں کی وہ نوع جس کے ناخن ہوتے ہیں ۔

ناخُن گِیر

ناخن کاٹنے کا آلہ، ناخن تراش، نہرنا

ناخُن چِیں

رک : ناخن تراش ۔

ناخن‌ وفا

nails of constancy

ناخُن لینا

ناخن تراشنا، ناخن کاٹنا

ناخُن گِیری

ناخن تراشنے کا چھوٹا آلہ، چھوٹا نہرنا، نہرنی

ناخُن خِرس

رک : ناخن بویا ۔ ۔

ناخن ترشنا

ناخن تراش سے بڑھے ہوئے ناخن کو کٹوانا

ناخن بڑھانا

ناخنوں کو بڑھنے دینا اور نہ تراشنا

ناخُن لَگنا

ناخن چبھنا، ناخن سے خراش پڑجانا، ناخن سے زخمی ہوجانا

ناخُن گِرنا

ناخن الگ ہو جانا یا ٹوٹ جانا ۔

ناخُن مارنا

زخمی کرنا ، ناخن سے خراش ڈالنا ۔

ناخُن کاٹْنا

کسی گھبراہٹ یا پریشانی میں منہ سے ناخن کاٹنا ۔ نائلہ پریشانی کے عالم میں ناخن کاٹتی ہے ۔

ناخُن تَراش

وہ آلہ جس سے ناخن کاٹتے ہیں، نہرنی یا نہرنا وغیرہ، ناخن گیر

ناخُن پالِش

روغن جو خواتین اپنے ناخنوں پر تزئین کے لیے لگاتی ہیں ؛ (مجازاً) سنگھار ، سجاوٹ ۔

ناخُن بَدِل

رک : ناخن بجگر ؛ ُپر تاثیر ، ُپر اثر نیز دل میں اُتر جانے والا۔

ناخُن گاڑنا

کسی چیز میں ناخن پیوست کر دینا ، ناخن چبھونا

ناخُن خَراشی

ناخن سے کھجانے کا عمل ۔

ناخُن چِھیلنا

رک ، ناخن تراشنا

ناخُن نَوِیسی

ناخن سے لکھنا ، ناخن سے حروف و الفاظ بنانا ۔

ناخُن لِوانا

نہرنی سے ناخن کٹوانا ۔

ناخُنِ ہَسْتِی

مراد : جسم ، انسانی بدن .

ناخُن خَنجَر

خنجر کی دھار

ناخُن بَجِگَر

(مجازاً) کھب جانے والا ، اثر کرنے والا ، ُپر اثر ، ُپر تاثیر ۔

ناخُن کا قَرض

گرہ کشائی کا عمل ، گرہ کھولنے کا کام ، ضروری یا ذمّہ داری کا کام ۔

ناخن میں پڑے ہیں

ناخن کے میل کی طرح ہیں، یعنی کچھ حقیقت نہیں رکھتے

ناخُن چُھپانا

عاجز ہونا ، شکست تسلیم کر لینا ۔

ناخُن سَنوارنا

ناخنوں کی درستی اور تزئین کرنا ۔

ناخُن تَراشنا

بڑھا ہوا ناخن کاٹنا ۔

ناخُن چُبھونا

ناخن پیوست کرنا ، کسی کو ناخنوں سے زخمی کرنا

ناخُن تَقدِیر

تقدیر کی گرہ کشائی، قسمت کی یاوری

ناخُنِ تَدبِیر

تدبیر، حکمت

ناخُن شَمشِیر

تلوار کی دھار، تلوار کی باڑھ

ناخُنِ قالِبی

(معماری) رک : قالب (۵) سے منسوب ، گن٘بد نما ، محراب جیسا.

ناخُنِ قالْبُوت

رک : قالب ، کالبد .

ناخُنِ قالْبُد

رک : کالبد .

ناخُن میں ہونا

پیش نظر ہونا ؛ نہایت آسان ہونا ؛ ازبر ہونا ۔

ناخُن بَدِل زَن

ناخن بدل، پراثر

ناخُن بَر جِگَر

مضطرب ، مضطر ، بے چین ، تکلیف میں مبتلا ، درد رسیدہ ، متاثر ، اثر قبول کرنے والا

ناخُن کَتَروانا

انگلیوں کے ناخن جو بڑھ جاتے ہیں ان کو کٹوانا ۔

ناخن کا جگر چھیلنا

جگر پر صدمہ پہنچانا

ناخُن سے لِکھنا

کسی کاغذ وغیرہ پر ناخن کی داب سے حروف اور الفاظ بنانا، ناخن سے حروف کے نقش کاغذ پر بنانا

ناخُن اُتَر جانا

ناخن کٹ جانے یا گر جانے کی وجہ سے باقی نہ رہنا ۔

ناخُن تیز کَرنا

تدبیر کرنا ، حکمت ِعملی تیار کرنا ۔

ناخُن نِیلے ہونا

ناخنوں کا رنگ نیلا ہوجانا، جو زہر چڑھنے کی علامت ہے، زہر سے مرنے کی علامت ظاہر ہونا، مُردنی چھا جانا، کسی مہلک بیماری کی علامت ہونا، زہر کے اثر سے ناخن کا نیلا ہوجانا

ناخُن پَر لِکھا ہونا

خوب یاد ہونا ، ازبر ہونا (عموماً ناخنوں پر لکھا ہونا مستعمل ہے) ۔

ناخُن میں پَڑے رَہنا

کچھ حیثیت یا حقیقت نہ رکھنا ، ناخن کے میل کی طرح بے حقیقت ہونا ۔

ناخُن پَر قُربان کَرنا

(کمال تحقیر کے لیے مستعمل) بہت حقارت کی نظر سے دیکھنا ۔

ناخُن سے پَہاڑ کھودنا

ناممکن کام کی کوشش کرنا ؛ فضول کام کرنا ، دشوار کام انجام دینا ۔

ناخُن کا جِگَر کھودنا

جگر کو صدمہ دینا، اذیت میں مبتلا کرنا، مصیبت میں ڈالنا

ناخُنَہ لینا

گھوڑے کا ُسم الجھ جانا ، گھوڑے کا ٹھوکر کھانا ۔

ناخُن نَہِیں گِر گئے ہَیں

مفلس یا اپاہج یا کوڑھی نہیں ہیں ، ہم تندرست ہیں ، کسی کا احسان نہیں لینا چاہتے (کوڑھ کی بیماری میں ناخن جھڑ جاتے ہیں)

ناخُن سے گوشت جُدا کَرنا

اپنوں سے رشتہ توڑنا ، عزیزوں کو جدا کرنا ، رشتہ داری ختم کرنا ۔

ناخُن سے گوشت جُدا ہونا

ناخن سے گوشت جدا کرنا (رک) کا لازم ، عزیزوں کا جدا ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناخُن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناخُن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone