تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناعِس" کے متعقلہ نتائج

ناعِس

خواب آلود، وہ (شخص) جس کو نیند آرہی ہو، سُست، غنودہ

نُعاس

اونگھ، غنودگی، غفلت، کچی نیند، حواس کی سستی

نَہاس

ستیاناس ، ناس ۔

ناس

لوگ ، انسان ، آدمی ، مانس ۔

نَہاسنا

بھاگنا ، فرار ہونا ، غائب ہونا ، روپوش ہونا ۔

ناسا

ناک، ناکڑا، بڑی ناک، ناک کے دونوں سوراخ، نتھنا

نِواس

سکونت، قیام

نَس

جسم کی وہ رگ جس میں خون رہتا اور گردش کرتا ہے، خون کی نالی، عرق

نِسا

عورتیں، بیویاں، (امراۃ کی جمع خلاف قیاس)

نِسعَہ

نواڑ جس سے اونٹ کی کمر کستے ہیں

نَیاس

(موسیقی) جس سر پر راگ و راگنی وغیرہ ختم ہوتی ہے اس سر کو نیاس کہتے ہیں

نِیاس

رکھ دینا ، رکھنا ؛ امانت رکھنا ؛ امانت ؛ سپردگی ؛ حوالگی

ناسی

بُھول جانے والا، بھلکڑ، یاد نہ رکھنے والا

نُس

منھ کا دہانہ، ہونٹوں کے اطراف، ناک اور اوپر کے ہو نٹھ کا بیچ

اردو، انگلش اور ہندی میں ناعِس کے معانیدیکھیے

ناعِس

naa'is•ना'इस

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: نَعَسَ

  • Roman
  • Urdu

ناعِس کے اردو معانی

صفت

  • خواب آلود، وہ (شخص) جس کو نیند آرہی ہو، سُست، غنودہ

Urdu meaning of naa'is

  • Roman
  • Urdu

  • Khaab aaluud, vo (shaKhs) jis ko niind aarhii ho, susat, Ganuudaa

English meaning of naa'is

Adjective

  • dozing, dropping, nodding from sleepiness.

ना'इस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसको नींद आर ही हो, सुस्सत, ऊँघ, झपकी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناعِس)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناعِس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone