تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناعِم" کے متعقلہ نتائج

ناعِم

نرم، نازک، ملائم، سادہ (مزاج کے لیے) ترو تازہ، بشاش (چہرے کے لیے)

نَعام

شتر مرغ ۔

نَعائِم

(ہیئت) چاند کی بیسویں منزل، جس کی شکل شتر مرغ جیسی ہے، یہ آٹھ ستارے ہیں، مشمولہ (انیسویں منزل) کے عقب پر واقع چار تو مجرہ میں، جن کو نعائم وارد اور باقی چار مجرہ سے خارج واقع ہیں، جنھیں نعائم صادر کہتے ہیں

نام

وہ لفظ جس سے کسی ذات یعنی انسان، شے وغیرہ کا علم ہو، کسی کو پکارنے کے لیے ایک مخصوص لفظ، اسم

نَعَم

کلمۂ ایجاب: ہاں، اچھا، بجا، درست

نِعمَ

کیسا اچھا ، اچھا ، نیک

نَہُم

عدد نو سے منسوب یا متعلق، ترتیب میں آٹھ کے بعد آنے والا، نواں

نُعم

نعم = نازکی ، نرمی اور نیکی

نِعَم

نعمتیں، آسائشیں

ناعِمَہ

ناز و نعم میں پلی ہوئی

نامُم

A red dot worn by Hindus on the centre of the forehead, Tilak, Bindi.

ناہَم تَولِیدی

(نباتیات) جن میں نر اور مادہ زواجے غیریکساں طور پر عمل کرتے ہیں (پودوں کے لیے مستعمل) ۔

نَعائِمِ صادِرَہ

(ہیئت) وہ چار ستارے جو مجرہ سے خارج واقع ہیں ۔ان کی ہیئت سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ گویا پانی پی کر نہر سے نکلے ہیں

نَعائِمِ صادِر

(ہیئت) وہ چار ستارے جو مجرہ سے خارج واقع ہیں ۔ان کی ہیئت سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ گویا پانی پی کر نہر سے نکلے ہیں

نَعائِم وارد

(ہیئت) یہ چار ستارے مجرہ میں واقع ہیں ، ان کی ہیئت سے معلوم ہوتا ہے کہ آب نوشی کی جانب متوجہ ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ناعِم کے معانیدیکھیے

ناعِم

naa'im•ना'इम

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: نَعِمَ

  • Roman
  • Urdu

ناعِم کے اردو معانی

صفت

  • نرم، نازک، ملائم، سادہ (مزاج کے لیے) ترو تازہ، بشاش (چہرے کے لیے)
  • جس کی پرورش ناز و نعمت میں ہو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نائِم

وہ کمرا، جس میں بہت سے لوگ سوتے ہوں، عام خواب گاہ (اسٹین گاس)

Urdu meaning of naa'im

  • Roman
  • Urdu

  • naram, naazuk, mulaa.im, saadaa (mizaaj ke li.e) tar-o-taaza, bashshaash (chehre ke li.e)
  • jis kii paravrish naaz-o-neamat me.n ho

English meaning of naa'im

Adjective

  • simple
  • soft, delicate

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناعِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناعِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone