تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نائِبِین" کے متعقلہ نتائج

نائِبِین

نائب (رک) کی جمع ؛ افسران سرکاری ۔

مَجلِسِ نائِبِین

نائبین کی جماعت، معاونین کی مجلس یا کمیٹی

نائِبان

’’نائب ‘‘ (رک) کی جمع ، قائم مقام لوگ ۔

نِبھانا

نباہنا، انجام کو پہنچانا، پورا کرنا، ادا کرنا نیز گزارا کرنا، باہم بسر کرنا، ایک دوسرے کے ساتھ گزارنا

نبھنا

نبھانا ، گزارہ کرنا ، بسر اوقات کرنا ۔

نِباہنا

قائم رکھنا، باقی رکھنا، جاری رکھنا

نابینا

جس کو سجھائی نہ دیتا ہو، کور چشم، اندھا، کور

نائِبی

نائب کا کام یا عہدہ، قائم مقامی، ماتحتی، افسری

نِبنا

رک : نبھنا

نِبھاہنا

رک : نباہنا جو فصیح ہے ، نبھانا ، پورا کرنا ۔

نائِین

رک : نائن ، نائی کی بیوی ۔

نَبِین

نیا، تازہ

نابِینا ہَونا

اندھا ہونا ، دیکھنے سے محروم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نائِبِین کے معانیدیکھیے

نائِبِین

naa.ibiin•नाइबीन

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

نائِبِین کے اردو معانی

  • نائب (رک) کی جمع ؛ افسران سرکاری ۔

Urdu meaning of naa.ibiin

  • Roman
  • Urdu

  • naayab (ruk) kii jamaa ; aafisraan sarkaarii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نائِبِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

نائِبِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone