تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناچ نَچانا" کے متعقلہ نتائج

ناچ نَچانا

رقص کروانا

نَنْگا ناچ نَچانا

بے لباس کرکے نچانا ؛ سر عام بے حرمت کرنا ، سب کے سامنے بے عزت اور ُرسوا کرنا ۔

تِگُنی کا ناچ نَچانا

پریشان کرنا، ناک میں دم کر دینا.

تِھگْنی کا ناچ نَچانا

رک : تگنی کا ناچ نچانا.

تَتَیّا کا ناچ نَچانا

(مجازاً) ستانا ، تن٘گ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ناچ نَچانا کے معانیدیکھیے

ناچ نَچانا

naach nachaanaaनाच नचाना

محاورہ

مادہ: ناچ

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

ناچ نَچانا کے اردو معانی

  • رقص کروانا
  • (کنایۃً) حیران و پریشان کرنا، ستانا

Urdu meaning of naach nachaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • raqs karvaanaa
  • (kanaa.en) hairaan-o-pareshaan karnaa, sataanaa

English meaning of naach nachaanaa

  • make one dance
  • tease, torment

नाच नचाना के हिंदी अर्थ

  • नृत्य करवाना
  • (संकेतात्मक) आश्चर्यचकित करना, सताना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناچ نَچانا

رقص کروانا

نَنْگا ناچ نَچانا

بے لباس کرکے نچانا ؛ سر عام بے حرمت کرنا ، سب کے سامنے بے عزت اور ُرسوا کرنا ۔

تِگُنی کا ناچ نَچانا

پریشان کرنا، ناک میں دم کر دینا.

تِھگْنی کا ناچ نَچانا

رک : تگنی کا ناچ نچانا.

تَتَیّا کا ناچ نَچانا

(مجازاً) ستانا ، تن٘گ کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناچ نَچانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناچ نَچانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone