تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نابِیدَہ" کے متعقلہ نتائج

نابِیدَہ

(چونا) جو پانی سے بجھایا نہ گیا ہو ، آب ِنادیدہ ۔

نادِیدَہ

جودیکھا نہیں گیا ، اَن دیکھا ، ِبن دیکھا

نازِیدَہ

गर्वान्वित, मयूर ।

نالِیدَہ

رونے والا، روتا ہوا، گریاں، فریادی

نامِیدَہ

نام رکھا ہوا، وہ جس کا نام رکھا گیا ہو، موسوم، منسوب

نابینا

جس کو سجھائی نہ دیتا ہو، کور چشم، اندھا، کور

ناچِیدَہ

جو چنا نہ گیا ہو، غیر منتخب نیز جو توڑا نہ گیا ہو (پھول وغیرہ)

نَبُودا

(موسیقی) راگ ہنڈول کا چھٹا پتر

نَبِید

نبیذ، شراب

نَیبید

وہ خوراک جو کسی دیوتا کو چڑھائی جائے ، بھینٹ

نابُود کَرنا

معدوم کرنا، خاک میں ملانا، مٹانا، فنا کرنا، اُجاڑنا

نَبِیدِ تَمْر

کھجور کی شراب ۔

نبود خیر در خانہ کہ عصمت نبود

جس گھر میں پاکدامنی نہیں ہوتی، برکت نہیں ہوتی

نا پَیدا

ناپید، معدوم، غیر موجود

نایا

منطق ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نابِیدَہ کے معانیدیکھیے

نابِیدَہ

naabiida•नाबीदा

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

نابِیدَہ کے اردو معانی

صفت

  • (چونا) جو پانی سے بجھایا نہ گیا ہو ، آب ِنادیدہ ۔
  • وہ (مادّہ) جس سے ہائیڈورجن خارج کر دی گئی ہو ، جس سے پانی کا جزو دور کر دیا گیا ہو

Urdu meaning of naabiida

  • Roman
  • Urdu

  • (chuunaa) jo paanii se bujhaayaa na gayaa ho, aab anna diidaa
  • vo (maada) jis se haa.iiD varjan Khaarij kar dii ga.ii ho, jis se paanii ka juzu duur kar diyaa gayaa ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نابِیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نابِیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone