تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا گُزار" کے متعقلہ نتائج

نا گُزار

(آب پاشی) وہ پشتہ یا بند جس میں پانی کی نکاسی کے لیے نالیاں نہ ہوں ، مزاحم آب ۔

آبْ نا گُزار

جس میں سے پانی نہ گزر سکے، پن روک، واٹر پروف

نا سِپاس گُزار

جو سپاس گزار نہ ہو، ناسپاس، ناشکر گزار، احسان فراموش

حَرارَت نا گُزار تَبْدِیلی

وہ تبدیلی جس کے دوران گیس کے کسی حصّے سے بھی نہ اندر کی حرارت باہر نکلتی اور نہ باہر کی حرارت اندر داخل ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نا گُزار کے معانیدیکھیے

نا گُزار

naa-guzaarना-गुज़ार

اصل: فارسی

موضوعات: طب ریاضی طبعی طبیعیات

  • Roman
  • Urdu

نا گُزار کے اردو معانی

صفت

  • (آب پاشی) وہ پشتہ یا بند جس میں پانی کی نکاسی کے لیے نالیاں نہ ہوں ، مزاحم آب ۔
  • (طبیعیات) جس میں یکساں درجے کی حرارت ہو ، مزاحم حرارت (Adiabatic)
  • جس میں کوئی چیز گزر نہ سکے ؛ (ریاضی) ٹیڑھا ، ناہموار (خط)
  • رک : نا (۴) کا تحتی ۔

Urdu meaning of naa-guzaar

  • Roman
  • Urdu

  • (aab-e-paashii) vo pushta ya band jis me.n paanii kii nikaasii ke li.e naaliiyaa.n na huu.n, muzaaham aab
  • (tabiiayaat) jis me.n yaksaa.n darje kii haraarat ho, muzaaham haraarat (Adiabatic)
  • jis me.n ko.ii chiiz guzar na sake ; (riyaazii) Te.Dhaa, naahamvaar (Khat)
  • ruk ha na (४) ka tahtii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نا گُزار

(آب پاشی) وہ پشتہ یا بند جس میں پانی کی نکاسی کے لیے نالیاں نہ ہوں ، مزاحم آب ۔

آبْ نا گُزار

جس میں سے پانی نہ گزر سکے، پن روک، واٹر پروف

نا سِپاس گُزار

جو سپاس گزار نہ ہو، ناسپاس، ناشکر گزار، احسان فراموش

حَرارَت نا گُزار تَبْدِیلی

وہ تبدیلی جس کے دوران گیس کے کسی حصّے سے بھی نہ اندر کی حرارت باہر نکلتی اور نہ باہر کی حرارت اندر داخل ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا گُزار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا گُزار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone