تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"myna" کے متعقلہ نتائج
myna کے لیے اردو الفاظ
myna کے اردو معانی
اسم
- [اردو: مینا] مَینا
- کوئی سی ایشیائی سار، خصوصاً جنس گرے کولا سے تعلق رکھنے والا مینا جس کی بعض قسمیں پالی جاتی ہیں اور انہیں نقالی گفتگو سکھائی جاتی ہے
myna के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- [उर्दू: मैना] मैना
- कोई सी एशियाई सार, ख़ुसूसन जिंस ग्राकुला से त'अल्लुक़ रखने वाला मैना जिसकी बा'ज़ क़िस्में पाली जाती हैं और उन्हें नक़्क़ाली गुफ़्तुगू सिखाई जाती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
myna
جنوب مشرقی ایشیا کی مینائوں میں سے کوئی خصوصاً Gracula religiosa جو انسانی آواز کی نقل اُتارتی ہے۔.
بُوا بَھسَکّو نے سَلِیقَہ کِیا مِیانی پھاڑ گُھٹْنے پَر پَیوَند سِیا
اس بد سلیقہ اور پھوہڑ کے لیے استہزا کے طور پر مستعمل ہے جو ایک معمولی چیز کی درستگی کی کوشش میں دوسری اہم چیز کو تباہ و برباد کردے۔
عِنْدَ الْمُعایَنَہ
پیشی کے وقت ، دیکھنے پر ؛ معاینے کے وقت ‘ عندالمطالبہ زرِ نقد ... جو مدّت اس میں لکھی ہے اُس پر یا عند الطلب یا عندالمعائنہ ادا کریگا ۔
عِنْدَ الْمُعائِنَہ
پیشی کے وقت ، دیکھنے پر ؛ معاینے کے وقت ‘ عندالمطالبہ زرِ نقد ... جو مدّت اس میں لکھی ہے اُس پر یا عند الطلب یا عندالمعائنہ ادا کریگا ۔
باطِنی مُعایَنَہ
(نفسیات) ذہنی خیالات اور اوہام کا تجزیہ کر کے نتائج مرتب کرنے کاعمل، خواہشات اور معتقدات کی جانْچ پڑتال.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (myna)
myna
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔