تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُزْمِن" کے متعقلہ نتائج

مُزْمِن

(طب) دیر کا بسا ہوا، پرانی بیماری، پرانا مرض، دیرینہ، کہنہ

مُضَمِّن

تضمین کرنے والا، تضمین کیا ہوا، شامل کیا ہوا، اضافی، ضمنی

مُضَمَّن

شامل ، مشتمل ، شامل کیا گیا

مُزمِن مَرْض

پرانی بیماری، کہنہ مرض جس کا علاج مشکلوں سے ہوتا ہو، پرانی اور بار بار ہونے والی بیماری

سُرْفَۂ مُزْمِن

پُرانی کھان٘سی.

سُعالِ مُزْمِن

پُرانی کھانسی

اَمْراضِ مُزْمِن

chronic diseases

مُزمِنَہ

مزمن ، پرانا ۔

مَرَضِ مُزمِن

(طب) وہ بیماری جو چالیس روز یا عرصے تک یا ساری عمر رہے ، مرض کہنہ ، پرانی بیماری (Chronic Disease)

نَزلَۂ مُزمِن

پرانا نزلہ، وہ نزلہ جوبہت عرصے سے ہو، دائمی نزلہ، ایک زمانے سے لاحق نزلہ

تَپ مُزمِن

پرانا بخار .

حاد مزمن

وہ مرض جو چالیس روز سے زیادہ رہے

مومِن

زبان سے اسلام کا کلمہ پڑھنے اور قلب و عمل سے تصدیق کرنے والا، خدا اور رسولوں پر اور آخرت پر ایمان لانے والا، اسلام کی پیروی کرنے والا سچا اور پکا مسلمان

مَضْمُون

مضمون جو اس کا صحیح املا ہے

مُسْمِن

موٹا، پیدائشی موٹا، چربی دار، بھرے ہوئے جسم کا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُزْمِن کے معانیدیکھیے

مُزْمِن

muzmin•मुज़्मिन

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب طب

اشتقاق: زَمَنَ

  • Roman
  • Urdu

مُزْمِن کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • (طب) دیر کا بسا ہوا، پرانی بیماری، پرانا مرض، دیرینہ، کہنہ

Urdu meaning of muzmin

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) der ka basaa hu.a, puraanii biimaarii, puraanaa marz, deriina, kuhna

English meaning of muzmin

Adjective, Masculine

  • ( Medical) of long duration, lasting, chronic, obstinate (as a disease )

मुज़्मिन के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • ( चिकित्सा) देर का बसा हुआ, पुराना, बहुत दिनों का

مُزْمِن کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُزْمِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُزْمِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone