تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُزَکّٰی" کے متعقلہ نتائج

مُزَکّٰی

پاک کیا گیا، پاکیزہ، پاک و صاف، مجازاً: خالص، کھرا

مُزَکّی

۱۔ پاک کرنے والا ، تزکیہ کرنے والا ۔

دِینِ مُزَکّیٰ

پاک کیاہوا ، پاک دین ؛ (مجازاً) مذہب اِسلام.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُزَکّٰی کے معانیدیکھیے

مُزَکّٰی

muzakkaaमुज़क्का

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: مجازاً

مُزَکّٰی کے اردو معانی

صفت

  • پاک کیا گیا، پاکیزہ، پاک و صاف، مجازاً: خالص، کھرا
  • فقہ: زکوٰۃ دیا گیا، وہ (مال) جس میں سے زکوٰۃ نکال دی گئی ہو

Urdu meaning of muzakkaa

  • Roman
  • Urdu

English meaning of muzakkaa

Adjective

  • the (money) from which zakat has been paid
  • purified, pure and clear, Metaphorically: pure, genuine, candid

मुज़क्का के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ज़कात दिया गया, वो (धन) जिसमें से ज़कात निकाल दी गई हो
  • पाक किया गया, पवित्र, पवित्र और साफ़, प्रतीकात्मक: शुद्ध, खरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُزَکّٰی

پاک کیا گیا، پاکیزہ، پاک و صاف، مجازاً: خالص، کھرا

مُزَکّی

۱۔ پاک کرنے والا ، تزکیہ کرنے والا ۔

دِینِ مُزَکّیٰ

پاک کیاہوا ، پاک دین ؛ (مجازاً) مذہب اِسلام.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُزَکّٰی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُزَکّٰی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone