تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُزاحَمَتی" کے متعقلہ نتائج

مُزاحَمَتی

مزاحمت سے منسوب، مزاحمت کا، روک ٹوک والا، مدافعانہ

مُزاحَمَتی آلَہ

(طبیعیات)کسی عنصر کے دباؤ یا زور کو روکنے یا کم کرنے والا آلہ (Resistance Device) ۔

مُزاحَمَتی وار

رک : مزاحمتی جنگ ۔

مُزاحَمَتی جَنگ

جنگ جو اپنے دفاع میں کی جائے ، دفاعی جنگ ، مدافعتی لڑائی ۔

مُزاحَمَتی اَدَب

وہ ادب جو کسی عہد کی فرسودہ سوچ بچار کی مزاحمت کرے ، وہ ادب جو حکومت کے ظلم و جبر کے خلاف لکھا جائے ، کسی عہد کے استعماری یا استحصالی طریق یا فکر کے حالات میں لکھی جانے والی تحریریں ، بیرونی حکومت کی مزاحمت کرنے والی تحریریں جیسے برصغیر میں انگریزی حکومت کی مخالفت میں لکھی ہوئی تحریریں ۔

مُزاحَمَتی تَحرِیک

مدافعتی عمل ، دفاعی تحریک ۔

مُزاحَمَتی تَھرمامِیٹَر

ایک تھرمامیٹر کا نام جو اس اصول پر مبنی ہوتا ہے کہ دھات کے ایک تار کی برقی مزاحمت حرارت کے ساتھ کافی یکسانیت کے ساتھ بڑھتی جاتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُزاحَمَتی کے معانیدیکھیے

مُزاحَمَتی

muzaahamatiiमुज़ाहमती

اصل: عربی

وزن : 12112

اشتقاق: زَحَمَ

  • Roman
  • Urdu

مُزاحَمَتی کے اردو معانی

صفت

  • مزاحمت سے منسوب، مزاحمت کا، روک ٹوک والا، مدافعانہ

Urdu meaning of muzaahamatii

  • Roman
  • Urdu

  • muzaahamat se mansuub, muzaahamat ka, rok Tok vaala, mudaafaanaa

English meaning of muzaahamatii

Adjective

मुज़ाहमती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • रोक-टोक वाला, रक्षात्मक, निवारक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُزاحَمَتی

مزاحمت سے منسوب، مزاحمت کا، روک ٹوک والا، مدافعانہ

مُزاحَمَتی آلَہ

(طبیعیات)کسی عنصر کے دباؤ یا زور کو روکنے یا کم کرنے والا آلہ (Resistance Device) ۔

مُزاحَمَتی وار

رک : مزاحمتی جنگ ۔

مُزاحَمَتی جَنگ

جنگ جو اپنے دفاع میں کی جائے ، دفاعی جنگ ، مدافعتی لڑائی ۔

مُزاحَمَتی اَدَب

وہ ادب جو کسی عہد کی فرسودہ سوچ بچار کی مزاحمت کرے ، وہ ادب جو حکومت کے ظلم و جبر کے خلاف لکھا جائے ، کسی عہد کے استعماری یا استحصالی طریق یا فکر کے حالات میں لکھی جانے والی تحریریں ، بیرونی حکومت کی مزاحمت کرنے والی تحریریں جیسے برصغیر میں انگریزی حکومت کی مخالفت میں لکھی ہوئی تحریریں ۔

مُزاحَمَتی تَحرِیک

مدافعتی عمل ، دفاعی تحریک ۔

مُزاحَمَتی تَھرمامِیٹَر

ایک تھرمامیٹر کا نام جو اس اصول پر مبنی ہوتا ہے کہ دھات کے ایک تار کی برقی مزاحمت حرارت کے ساتھ کافی یکسانیت کے ساتھ بڑھتی جاتی ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُزاحَمَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُزاحَمَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone