تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَصاحِف" کے متعقلہ نتائج

مَصاحِف

۱۔(i) مصحف (رک) کی جمع ؛ (مجازا ً) صحیفے ، قرآن شریف کے اوراق ، مجلدات ، آسمانی کتابیں ۔

مُصْحَف

جمع کیا گیا، وہ چیز، جس میں لکھے ہوئے کاغذوں کے ٹکڑے جمع کئے جائیں، وہ چیز، جس میں رسالے اور صحیفے جمع ہوں، طبلق، کتاب، جلد، صفحہ، لکھا ہوا ورق

مُصَحَّف

تصحیف کیا گیا

مُصْحَفی

مصحف سے نسبت رکھنے والا، قرآن پاک کا، قرآنی

مَصارِف

رقم استعمال میں لانا، خرچ کی مختلف مدیں، تمام خرچ، اخراجات

مُصْحَفِ حُسْن

testament of beauty

مُصْحَفِ عالَم

holy book that is world

مُصْحَفِ گُل

A book, volume, a page, written leaf, the Holy Quran

مُصْحَف اُٹھانا

قرآن اُٹھانا، قرآن شریف کی قسم کھانا

مُصْحَف رُخ

جس کا چہرہ کتاب ہو، کنایۃً: محبوب کے رخسار

مُصْحَفِ نُور

(کنایۃً) حضور سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ مقدس ۔

مُصْحَف رُخْسار

book like face

مُصْحَف دار

مصحف رکھنے والا ، وہ شخص جس کے سپرد قرآن پاک یا دوسری کتابیں رکھنے کی ذمہ داری ہو ۔

مُصْحَفِ پاک

(احتراماً) قرانِ پاک ۔

مُصْحَف داری

وہ عہدہ یا کام جس میں قرآن مجید یا اور کتابیں رکھنے کی خدمت سپرد ہوتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَصاحِف کے معانیدیکھیے

مَصاحِف

masaahif•मसाहिफ़

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: مُصَحَّف

اشتقاق: صَحِفَ

  • Roman
  • Urdu

مَصاحِف کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ۱۔(i) مصحف (رک) کی جمع ؛ (مجازا ً) صحیفے ، قرآن شریف کے اوراق ، مجلدات ، آسمانی کتابیں ۔
  • (ii) قرآن پاک کی الگ الگ سورتیں ۔
  • ۲۔ کتابیں ، نسخے ، اوراق ، مجلدات ۔
  • ۳۔ (مجازاً) محبوب کے عارض ، رخ ، رخسار ۔

Urdu meaning of masaahif

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔(i) mashaf (ruk) kii jamaa ; (mujaazaa ) sahiife, quraan shariif ke auraaq, majaldaat, aasmaanii kitaabe.n
  • (ii) quraan-e-paak kii alag alag suurte.n
  • ۲۔ kitaabe.n, nuskhe, auraaq, majaldaat
  • ۳۔ (majaazan) mahbuub ke aariz, ruKh, ruKhsaar

English meaning of masaahif

Noun, Masculine, Plural

  • revealed book, the chapters of Holy Quran, books, volumes, sacred books, Metaphorically: cheeks (esp. of beloved)

मसाहिफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • मसहफ़ का बहु., सहीफ़े, पवित्र कुरान के औराक़, आसमानी किताबें, पवित्र कुरान के अलग-अलग अध्याय (सूरत) पुस्तकें, पृष्ठ, किताबें, प्रतीकात्मक: प्रेमिका के गाल, चेहरा, सूरत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَصاحِف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَصاحِف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone