تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُضافات" کے متعقلہ نتائج

مُضافات

وہ باتیں یا چیزیں جو کسی سے علاقہ یا نسبت رکھتی ہوں، تتمہ

مُضافاتی

نواحی، مضافات، آس پاس، قرب و جوار

مُضافاتی مَکان

بنگلہ جو شہر کے نواح میں ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُضافات کے معانیدیکھیے

مُضافات

muzaafaatमुज़ाफ़ात

اصل: عربی

وزن : 1221

واحد: مُضاف

اشتقاق: ضَافَ

  • Roman
  • Urdu

مُضافات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • وہ باتیں یا چیزیں جو کسی سے علاقہ یا نسبت رکھتی ہوں، تتمہ
  • ضمیمہ جات
  • متعلقات، منسوبات
  • کسی شہر یا بڑی بستی یا علاقے کے آس پاس کی چھوٹی بستیاں، علاقہ یا گاؤں، گرد و نواح، قرب و جوار، مفصلات

    مثال ہم لکھنؤ و دہلی دونوں سے دور ہیں مگر مضافات اودھ سے ضرور ہیں

Urdu meaning of muzaafaat

  • Roman
  • Urdu

  • vo baate.n ya chiize.n jo kisii se ilaaqa ya nisbat rakhtii huu.n, tatimma
  • zamiima jaat
  • mutaalliqaat, munsuubaat
  • kisii shahr ya ba.Dii bastii ya ilaaqe ke aas paas kii chhoTii bastiiyaan, ilaaqa ya gaanv, gard-o-navaah, qurab-o-jvaar, mufassilaat

English meaning of muzaafaat

Noun, Masculine, Plural

  • things annexed
  • annexations, additions, appendages
  • the population or village around a city, suburbs, outskirts, environs countrysides, surroundings

    Example Ham Lucknow wa Dehli donon se dur hain magar muzafat-e-Awadh se zaroor hain

मुज़ाफ़ात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • वह बातें या चीज़ें जो किसी से संबंध या संबद्धता रखती हों, परिशिष्ट
  • (किसी वस्तु के मूल या आवश्यक भागों को जोड़कर) सम्मिलित
  • वे बातें जिनका किसी विषय से संबंध हो, लगाव या संबद्धता रखने वाली चीज़ें या बातें
  • किसी शहर या बड़ी बस्ती या क्षेत्र के आसपास की छोटी बस्तियाँ, इलाक़ा या गाँव, आसपास का क्षेत्र, पास-पड़ोस, किसी नगर के आसपास की छोटी आबादियाँ

    उदाहरण हम लखनऊ व देहली दोनों से दूर हैं मगर मुज़ाफ़ात-ए-अवध से ज़रूर हैं

مُضافات کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُضافات

وہ باتیں یا چیزیں جو کسی سے علاقہ یا نسبت رکھتی ہوں، تتمہ

مُضافاتی

نواحی، مضافات، آس پاس، قرب و جوار

مُضافاتی مَکان

بنگلہ جو شہر کے نواح میں ہو ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُضافات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُضافات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone