تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوَظِّف" کے متعقلہ نتائج

مُوَظِّف

وظیفہ پڑھنے یا ادا کرنے والا ، زبان سے بجا لانے والا

خِراجِ مُوَظِّف

(قانون ؛ کاشت کاری) وظیفہ کے طور پر مقرر کیا ہو محصول وہ لگان کہ جب مال زراعت تیار ہو جاتا ہے تو اہل کاران سرکار چند مردمانِ معتمد ، موقع زراعت پر جا کر مال تقسیم کرتے ہیں اور اس مال کی ایک رقم معین ہوتی ہے .

مُوَظِفان

وظیفہ کرنے والے ؛ (مجازاً) حمد و ثنا کرنے والے (پرندے) ۔

مُنَظِّف

صاف کرنے والا ؛ (طب) پاک وصاف کرنے والی، (عموما ً جلدی امراض کی) ایک دوا ۔

مُضاعَفَہ

(طب) مرض میں پیچیدگی سے ایک مرض سے دوسرا مرض پیدا ہو جانا، عرض، وہ درد سر جو بخار کے تابع ہو کر لاحق ہو

مُضافی

collected, amassed

مَوقِف

کھڑے ہونے کی جگہ، مقام

مُضَعِّف

تضعیف کرنے والا ، دوگنا یا دو چند کرنے والا

مُضاف

اضافہ کیا گیا، افزوں، زیادہ (شاذ)

مُضاعَف

زیادہ، وافر

مَعازِف

باجے خصوصا ً وہ باجے جو ہاتھ یا لکڑی سے بجائے جائیں ، مثلا ً دف ، ڈھول ، نقارہ وغیرہ ۔

مُضَعَف

دو چند ، دوگنا ۔

مَذعُوف

(طب) زہر ملا ہوا ، زہر ملا ہوا کھانا ، زہر ملی ہوئی دوا

مُزعِف

(طب) اچانک موت

مُضافاً

اضافی طور پر ، نسبت یا تعلق پا کر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوَظِّف کے معانیدیکھیے

مُوَظِّف

muvazzif•मुवज़्ज़िफ़

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: وَظَفَ

  • Roman
  • Urdu

مُوَظِّف کے اردو معانی

صفت

  • وظیفہ پڑھنے یا ادا کرنے والا ، زبان سے بجا لانے والا
  • وظیفہ مقررکرنے والا ، تنخواہ معین کرنے والا

Urdu meaning of muvazzif

  • Roman
  • Urdu

  • vaziifa pa.Dhne ya ada karne vaala, zabaan se bajaa laane vaala
  • vaziifa muqarrar karne vaala, tanaKhvaah mu.iin karne vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوَظِّف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوَظِّف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone