تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوَسوِسَہ" کے متعقلہ نتائج

مُوَسوِسَہ

وسوسہ ڈالنے والا ، وسوسے میں مبتلا کرنے والا ؛ (مجازاً) بہکانے والا ۔

مَسوسا

پچھتاوا، افسوس، ملال، رنج، آزردگی

مُوَسوِس

اپنے آپ سے باتیں کرنے والا یا بڑبڑانے والا ، بکواسی ؛ وسوسے میں ڈالنے والا ۔

مَوسُوعَہ

دائرۃ المعارف ، انسائیکلوپیڈیا ۔

مَوسُومَہ

نام دیا ہوا، ملقب، منسوب کیا ہوا

مُوسَوِیَّہ

حضرت موسیٰ علیہ السلام سے منسوب یا متعلق، حضرت موسیٰ علیہ السلام کا

مَحْسُوسَہ

محسوس کیا گیا ، معلوم کیا ہوا ، آشکارہ ۔

مُؤَسِّسَہ

موسس (رک) کی تانیث ؛ (عروض) وہ قافیہ جس میں حرف تاسیس ہو یعنی وہ الف ساکن جو روی سے پہلے آئے اور اسی الف و روی کے درمیان ایک حرف متحرک واسطہ ہو جیسے کامل اور عاقل کا الف ۔

مَمسُوسَہ

جسے چھوا جا چکا ہو

مَسوسا دے دے رَہنا

صبر سے برداشت کرنا ؛ شکایت زبان پر نہ لانا

مَسوس

(طب) مروڑ، پیچ، بَل

مَسُوس

پانی جو نہ میٹھا ہو نہ کھاری ؛ (طب) وہ دوا جو زہر کے اثر کو دور کر سکے ؛ وہ درخت جسے کیڑا کھا گیا ہو

مسوس

وہ درخت جسے کیڑا کھا گیا ہو

مُؤَسِّس

بنیاد رکھنے والا، بانی

مَسوس کے

دبا کر ، ضبط کر کے ، برداشت کر کے ۔ آدھی بھوک پیٹ میں مسوس کر کام کرنے بیٹھ گیا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوَسوِسَہ کے معانیدیکھیے

مُوَسوِسَہ

muvasvisa•मुवस्विसा

  • Roman
  • Urdu

مُوَسوِسَہ کے اردو معانی

صفت

  • وسوسہ ڈالنے والا ، وسوسے میں مبتلا کرنے والا ؛ (مجازاً) بہکانے والا ۔

Urdu meaning of muvasvisa

  • Roman
  • Urdu

  • vasvasa Daalne vaala, vasvse me.n mubatlaa karne vaala ; (majaazan) bahkaane vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوَسوِسَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوَسوِسَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone