تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُونگا" کے متعقلہ نتائج

مُونگا

ایک سخت مادّہ جو بعض سمندری جانوروں یا کیڑوں کے ڈھانچے سے بنتا ہے، مرجان، بیخ مرجان (انگ : Coral)

مُونگھا

رک : مونگا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُونگھڑ

کسی سوراخ کے منھ کا کنارہ یا کگر

مُونْگی

مونگا (رک) سے منسوب یا متعلق ، تراکیب میں مستعمل ؛ مرجانی نیز مرجان کے رنگ کا ۔

مانگا

عاربتاً لیا ہوا، مستعار لیا ہوا، قرض لیا ہوا، اُدھار لیا ہوا

مُونگے

مونگا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ایک سخت مادّہ جو بعض سمندری جانوروں یا کیڑوں کے ڈھانچے سے بنتا ہے، مرجان، بیخ مرجان

مَہنگا

مہنگائی کا زمانہ، مہنگا سماں

مُونگ

ایک طرح کی دال جس کو پکا کر کھاتے ہیں، (ھ) نون غُنّہ) مذکر۔ ماش کی قسم کے ایک غلّہ کا نام، بعض لوگ تانیث کے ساتھ بھی بولتے ہیں، ماش سے چھوٹا ہلکے ہلکے رنگ کا ایک غلہ اس کا دانہ پھلی سے نکلتا ہے اس پھلی متعدد دانے ہوتے ہیں ان دانوں سےدلی ہوئی دال عموما پکائی جاتی ہے

مَنگا

منگاناکا امر تراکیب میں مستعمل

مُونْگِیا

مرجانی، مرجان کے رنگ کا، سرخ مرجان کے رنگ کا نیز مرجان کا رنگ

مُونگ پَھلی

مونگ پھلی، ایک قسم کا میوہ جس کی پھلیوں میں سے بادام کی طرح دانے نکلتے ہیں، جس سے تیل بھی نکالا جاتا ہے

مانگی

وہ چیزجو طلب کی جائے ، طلب کی ہوئی (چیز) ؛ منگیتر (لڑکی).

مانگے

مستعار یا ادھار لیا ہوا، مانگا ہوا، مانگا کی مغیرہ حالت، ترا کیب میں مستعمل

مُونگی چَٹانیں

ٹانیں جن سے مونگے برآمد ہوتے ہیں ، چٹانیں جو تہہ در تہہ مونگے جمع ہونے سے بنی ہوں ۔

مُونا

مرنا، انتقال کرنا، فوت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُونگا کے معانیدیکھیے

مُونگا

muu.ngaa•मूँगा

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مُونگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک سخت مادّہ جو بعض سمندری جانوروں یا کیڑوں کے ڈھانچے سے بنتا ہے، مرجان، بیخ مرجان (انگ : Coral)
  • مرجان، ایک قسم کا درخت جو سمندر میں پیدا ہوتاہے

شعر

Urdu meaning of muu.ngaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek saKht maada jo baaaz samundrii jaanavro.n ya kii.Do.n ke Dhaa.nche se bantaa hai, marjaan, biiKh marjaan (ang ha Coral
  • marjaan, ek kism ka daraKht jo samundr me.n paida hotaahai

English meaning of muu.ngaa

Noun, Masculine

  • clam
  • coral

मूँगा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • समुद्र में रहने वाले एक प्रकार के कीड़ों के समूह पिंड की लाल ठठरी जिसकी गुरिया बनाकर पहनते हैं और जिसकी गिनती रत्नों में होती है, कोरल
  • एक प्रकार का रेशम का कीड़ा जो आसाम में होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُونگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُونگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone