تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوآ" کے متعقلہ نتائج

مُوآ

ُمردہ ، ُمرا ہوا ، بے جان

مُوا

مردہ، مرا ہوا، بےجان، مرگیا، فوت ہوگیا

مَوّا

مُوا

ایک درخت کا نام جس کے پھلوں کو کھاتے ، بیجوں کا تیل نکالتے اور پھولوں کی شراب بناتے ہیں، مہوا

موہ

پیار ، محبت ، عشق فریفتگی ، پریت

موہ مایا

دولت کی ہوس

موا جانا

دم نکل جانا، گھبرا جانا

موہ کَرنا

عاشق بنانا ، لبھانا ، محبت کرنا ، پیار کرنا

موہ جانا

فریفتہ ہوجانا، عاشق ہوجانا

موہ ہونا

عاشق ہو جانا، فریفتہ ہو جانا

مُوا جِیتا

مردہ یا زندہ، مرا جیتا

مُوا جاتا ہے

۔ بخل کرتا ہے

موہ لینا

مائل کرنا، لبھانا، عاشق بنانا، فریفتہ کرنا، شیفتہ کرنا

مُوا بادَل

ابر ِ ُمردہ ، اسفنج

موہ میں آنا

حیران ہونا ، متحیر ہونا ، حیرت زدہ ؛ غشی ہوجانا (بیشتر اچانک اپنے دوست یا محبوب کے ملنے سے)

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوآ کے معانیدیکھیے

مُوآ

muu.aa•मूआ

  • Roman
  • Urdu

مُوآ کے اردو معانی

صفت

  • ُمردہ ، ُمرا ہوا ، بے جان
  • (عو) نگوڑا ، خانہ خراب ، کم بخت ، بدنصیب ، ناشاد ، نامراد (عورتیں بحالت ناراضگی ، تنفر یا ناز سے یہ لفظ کہتی ہیں)

Urdu meaning of muu.aa

  • Roman
  • Urdu

  • umaradaa, umaraa hu.a, bejaan
  • (o) nago.Daa, KhaanaaKhraab, kambaKht, badansiib, naashaad, naamuraad (aurte.n bahaalat naaraazgii, tanaffur ya naaz se ye lafz kahtii hai.n

मूआ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उपेक्षा सूचक गाली के रूप में प्रयुक्त होनेवाला विशेषण। जैसे-मूआ नौकर अभी तक नहीं आया। (स्त्रियाँ)
  • मरा हुआ। मृत।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوآ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوآ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone