تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُٹّھی کَسنا" کے متعقلہ نتائج

مُٹّھی کَسنا

ہاتھ کی انگلیوں کو ہتھیلی سے ملا کر مضبوطی سے بند کرنا (کسی شدید جذبے کے اظہار کا ارادی یا غیر ارادی عمل)

مُٹّھی کَرنا

ہاتھ کو بند کرنا ، مٹھی بنانا

مُٹّھی گَرْم کَرنا

۱۔ رشوت دینا ، منھ بھرائی دینا ، انعام دینا

ہَوا مُٹّھی میں بَند کَرنا

بے فائدہ محنت اور لاحاصل مشقت کرنا، ایسا کام کرنا، جو ناممکن اور تقریباً محال ہو، نیز گرفتار کرنا

مُٹّھی میں کَرنا

قابو میں کرنا ، قبضے یا اختیار میں لے لینا ، مسخر کرنا ، مطیع بنانا ، رام کرنا

مُٹّھی بَند کَرنا

بخل کرنا ، کنجوسی کرنا ، رقم خرچ نہ کرنا ، خرچ سے ہاتھ روک لینا

مُٹّھی چُھوٹ کَرنا

(کبوتر بازی) کبوتر (یا کسی اور پرند) کو مٹھی میں لے کر اوّل روز مکان پر سے دوسرے دن ذرا دور سے اور چار دن کے بعد پانچ چھ قدم کے فاصلے سے چھوڑنا

مُٹّھی میں بَند کَرنا

مٹھی میں پکڑ لینا ؛ قابو میں لانا

مُٹّھی میں ہَوا بَند کَرنا

ناممکن کام کرنے کی کوشش کرنا، ناممکن کام کی انجام دہی کا خیال کرنا، کارعبث انجام دینا

مِٹی کَرنا

destroy, ruin, spoil, squander

مِٹّی بَرباد کَرنا

رسوا کرنا، ذلیل و خوار کرنا، خاک اُڑانا، بدنام کرنا۔

مِٹّی خَراب کَرنا

اچھی طرح تجہیز و تکفین نہ کرنا

مِٹّی عَزِیز کَرنا

رک : مٹی خراب کرنا (چونکہ بعض اوقات فال بد کی بجائے بھی الفاظ نیک مستعمل ہوتے ہیں اس وجہ سے اس معنی میں یہ محاورہ مروّج ہو گیا)

نَشَّہ مِٹّی کَرنا

نشہ کرکرا کرنا

مِٹّی پاک کَرنا

گناہ معاف کرنا ، بخش دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُٹّھی کَسنا کے معانیدیکھیے

مُٹّھی کَسنا

muTThii kasnaa•मुट्ठी कसना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُٹّھی کَسنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ہاتھ کی انگلیوں کو ہتھیلی سے ملا کر مضبوطی سے بند کرنا (کسی شدید جذبے کے اظہار کا ارادی یا غیر ارادی عمل)

Urdu meaning of muTThii kasnaa

  • Roman
  • Urdu

  • haath kii ungliiyo.n ko hathelii se mila kar mazbuutii se band karnaa (kisii shadiid jazbe ke izhaar ka iraadii ya Gair iraadii amal

मुट्ठी कसना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • हाथ की उंगलीयों को हथेली से मिला कर मज़बूती से बंद करना (किसी शदीद जज़बे के इज़हार का इरादी या ग़ैर इरादी अमल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُٹّھی کَسنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُٹّھی کَسنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone