تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَٹھیار" کے متعقلہ نتائج

مَٹھیار

(کاشت کاری) ایک زرخیز حصہء زمین جس کے ساتھ کچھ ریت ملی ہو ، قابل زراعت زمین ، زرخیز زمین

مَٹْیار

(پورب) گدلا ، مکدر

مَٹھار

(ظروف سازی) برتن کی سطح پر گھڑائی کا نشان جو ہتوڑے کی ضرب سے پڑ جاتا ہے

مٹیار

وہ اراضی جس میں ریگ نہ ہو اور اعلی درجے کی ہو، چکنی مٹی والا علاقہ جو بہت زرخیز ہوتا ہے

مِٹھار

singing

مَٹھار مَٹھار کے

تمکنت کے ساتھ ، مزے لے لے کر

مَٹھار مَٹھار کَر باتیں کَرنا

چبا چبا کر باتیں کرنا، مزے لے لے کر باتیں کرنا

مَٹھار مَٹھار کَر

تمکنت کے ساتھ ، مزے لے لے کر

مُٹِّھیاں

مٹھی (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل

مِٹْھیا

بچوں کا پیار ، چما ، پپی ، بوسہ ، مٹھی

مِٹْھیَہ

رک : مٹھیا

مَٹِیاری

رک : مٹیار (الف) معنی نمبر ۱ ، چکنی مٹی کی زمین

مَٹِیارا

رک : مٹیار (الف) معنی نمبر ۱ ، چکنی مٹی کی زمین

مُٹھیا

ہل کی موٹھ ، ہل کا دستہ ، مٹھا ، مقدم

مَٹِیارَہ

رک : مٹیار (الف) معنی نمبر ۱ ، چکنی مٹی کی زمین

اردو، انگلش اور ہندی میں مَٹھیار کے معانیدیکھیے

مَٹھیار

maThyaar•मठयार

وزن : 221

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

مَٹھیار کے اردو معانی

  • (کاشت کاری) ایک زرخیز حصہء زمین جس کے ساتھ کچھ ریت ملی ہو ، قابل زراعت زمین ، زرخیز زمین

Urdu meaning of maThyaar

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) ek zarKhez hissaa-e- zamiin jis ke saath kuchh riit milii ho, kaabil-e-ziraaat zamiin, zarKhez zamiin

मठयार के हिंदी अर्थ

  • (कृषि) एक उपजाऊ भूमि क्षेत्र जिसके साथ कुछ रेत अर्थात बालू मिला हो, कृषि योग्य भुमी, उपजाऊ भूमी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَٹھیار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَٹھیار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone