تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَشَرِّب" کے متعقلہ نتائج

مُتَشَرِّب

پینے والا ؛ پھیلانے والا ؛ لگنے والا ؛ چھونے سے ہو جانے والا (مرض) ؛ چھوت کی بیماری ، متعدی مرض

مُتَشَرِّع

شرع کا پابند، دین کے احکام پر عمل کرنے والا، شریعت کے مطابق عمل کرنے والا، دین دار، پارسا، پرہیزگار

مُتَعَرِّب

غیر ملکی جو عرب میں آکر آباد ہو جائیں ، وہ بدوی جو عربوں کی سی زندگی اختیار کرے ۔

مُتَقَرِّب

قربت رکھنے والا، تقرب حاصل کرنے والا

مُتَشَعِّب

شاخ در شاخ ہونے والا ؛ (طِب) شاخ در شاخ ہونے والا عصب ، بالخصوص ، جبکہ اس کی شاخیں عضلات میں پھیلتی ہیں

مَشْرَب

دین، مذہب، ملت، آئین، مسلک

مُتَضَرِّب

مارا گیا ، پیٹا گیا ؛ گھبرایا ہوا ، پریشان ؛ ہلنے والا

مُتَشَرَّح

مشرح، واضح، ظاہر، نمایاں

مَحْشَر

وہ میدان جہاں قیامت برپا ہوگی، قیامت کے دن لوگوں کے اُٹھ کر جمع ہونے کی جگہ، ہنگامہ، لڑائی جھگڑا، فساد

مُضْطَرِب

(فقہ) وہ حدیث یا روایت جس میں راویوں نے اختلاف کیا ہو سند یا متن میں

مُنْتَشِر

بکھرنے والا، پھیلنے والا، پراگندہ، بے ترتیب، تتربتر

مُشْتَری

(ہیئت) نظام شمسی میں سورج کے بعد سب سے بڑا ستارہ، اہل نجوم کے نزدیک فلک ششم کے ایک ستارے کا نام، جو سعد اکبر سمجھا جاتا ہے، گیارہ چاند مشتری کے گرد محو طواف ہیں، جس طرح نو سیارے اپنے اپنے مدار پر سورج کے گرد چکر کاٹ رہے ہیں، اسی طرح یہ گیارہ چاند مشتری کے گرد محو طواف ہیں

مُتَسَرِّع

چالاک ، چُست ؛ جلدی کرنے والا

مُتَبَرِّی

آزاد ، صاف ؛ جو درمیان میں آئے

مُتَضَرِّع

گریہ و زاری کرنے والا، گڑگڑانے والا، عاجزی کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَشَرِّب کے معانیدیکھیے

مُتَشَرِّب

mutasharrib•मुतशर्रिब

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: شَرِبَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَشَرِّب کے اردو معانی

صفت

  • پینے والا ؛ پھیلانے والا ؛ لگنے والا ؛ چھونے سے ہو جانے والا (مرض) ؛ چھوت کی بیماری ، متعدی مرض

Urdu meaning of mutasharrib

  • Roman
  • Urdu

  • piine vaala ; phailaane vaala ; lagne vaala ; chhuune se ho jaane vaala (marz) ; chhuut kii biimaarii, mutaddii marz

मुतशर्रिब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पीने वाला; फैलाने वाला; लगने वाला; छूने से हो जाने वाला (बीमारी); छूत की बीमारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَشَرِّب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَشَرِّب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone