تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَسَلِّم" کے متعقلہ نتائج

مُتَسَلِّم

receiving anything delivered, keeping in possession

مُتَسَلِّی

خوش، مطمئن، تسلی پانے والا، خوش اور بے غم

مُتَکَلِّم

کلام کرنے والا، گفتگو کرنے والا، بات کرنے والا، بولنے والا

مُتَعَلِّم

پڑھائی کرنے والا

مُتَسَلِّق

درخت یا دیوار وغیرہ پر چڑھنے والا/والی ۔

مُتَظَلِّم

ظلم کی فریاد کرنے والا، دادخواہ، فریادی

مُتَسَلِّط

غلبہ پانے والا ،غالب ؛ قبضہ کرنے والا ، قابض ۔

مُسَلَّم

تسلیم شدہ، تسلیم کیا گیا، مانا گیا، مانا ہوا، ماننے کے قابل، واجب التسلیم، مقبول، مصدق

مُسْلِم

مراد : صحاحِ ستّہ میں سے حدیث کی ایک کتاب جس کے جامع امام مسلمؔ ہیں اور جو صحت میں صحیح بخاری کے ہم پلہ یا اس کے بعد شمار کی جاتی ہے ، صحیح مُسلم ۔

مُتَاَلَّم

مصیبت زدہ، مغموم، دکھیا، افسردہ، رنجیدہ، متاسف

مُتَسَلَّط

وہ شخص جس پر غلبہ پائیں ؛ مقرر کیا ہوا

مُتَّسَم

کسی نشان سے مخصوص کیا ہوا، خاص نشان کیا گیا، کسی خاص نشان سے ممتاز کیا ہوا

مُتَعالِم

سب کے جانے پہچانے ؛ ایک دوسرے کے واقف

مَوسَم

سماں، زمانہ، رُت، فصل، وقت (کسی چیز کا)

مُتَسَلِّی ہونا

مطمئن یا خوش ہونا ، اطمینان سے ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَسَلِّم کے معانیدیکھیے

مُتَسَلِّم

mutasallim•मुतसल्लिम

English meaning of mutasallim

Adjective

  • receiving anything delivered, keeping in possession

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَسَلِّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَسَلِّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone