تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَسَلَّط" کے متعقلہ نتائج

مُتَسَلَّط

وہ شخص جس پر غلبہ پائیں ؛ مقرر کیا ہوا

مُتَسَلِّط

غلبہ پانے والا ،غالب ؛ قبضہ کرنے والا ، قابض ۔

مُسَلَّط

وہ جو کسی پر غالب کر دیا جائے، حاوی، غالب

مُتَسَلِّی

خوش، مطمئن، تسلی پانے والا، خوش اور بے غم

مُتَسَلِّم

receiving anything delivered, keeping in possession

مُتَسَلِّق

درخت یا دیوار وغیرہ پر چڑھنے والا/والی ۔

مُسَلِّط

تسلط کرنے والا، قبضہ کرنے والا، قابض، زورآور

مَسَل

مسلنا سے ماخوذ، مسلنا کا امر، تراکیب میں مستعمل، جیسے: مسل ڈالنا

مَسْلَہ

مسئلہ جو اس کا اصل املا ہے، سوال، پوچھی ہوئی بات، دینی بات، قانون

مُسَلّی

ایک قوم (برادری) جو چوہڑوں سے مسلمان ہوئی جن کا سابق پیشہ نقب زنی اور چوری تھا۔

مَسْلا

رک : مسئلہ جو اس کا صحیح املا ہے ۔

مسلے

مسلہ کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مُتَوَلّی

۱۔ انتظام کرنے والا ، مہتمم ۔

مُسَلَّط رَہْنا

حاوی رہنا ، چھایا رہنا ، غالب رہنا ۔

مُتالی

۱۔ (i) وہ جگہ جو گھوڑ ے کے پیشاب کرنے کے لیے مخصوص ہو ، گھوڑے کے مُوتنے کی جگہ ؛ طویلے کی وہ گھاس پھوس وغیرہ جس پر گھوڑوں نے پیشاب کیا ہو ؛ آخور ، کوڑاکرکٹ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَسَلَّط کے معانیدیکھیے

مُتَسَلَّط

mutasallat•मुतसल्लत

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: سّلَّطَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَسَلَّط کے اردو معانی

صفت

  • وہ شخص جس پر غلبہ پائیں ؛ مقرر کیا ہوا

Urdu meaning of mutasallat

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jis par Galba paa.i.n ; muqarrar kyaa hu.a

English meaning of mutasallat

Adjective

  • the one whom made empowered, subjugated, authorized

मुतसल्लत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस पर अधिकार किया जाय, वशीभूत, अधिकृत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَسَلَّط)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَسَلَّط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone