تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَصَدّی" کے متعقلہ نتائج

مُتَصَدّی

درپے ہونے والا، سامنے آنے والا، کوشش کرنے والا

مُتَصَدّی گَری

متصدی کا کام یا منصب، منشی گری

مُتَصَدِّع

درد سر پانے والا، تکلیف اور ایذا پانے والا

مُتَصَدَّع

درد سر پانے والا، تکلیف اور ایذا پانے والا

مُتَعَدّی

حد سے تجاوز کرنے والا، ظلم کرنے والا

مُتَاَدّی

تیار، آمادہ، انتظام کیا ہوا، ادا کرنے والا، پہنچانے والا،

مُتَبَدّی

شروع کرنے والا ، مبتدی ؛ وہ جو سامنے نظر آئے ؛ جنگل میں رہنے والا ، بادیہ نشین

مُصَدّی

پیشکار، کسی کام کا ذمے دار، متصدی

مَقْصَدی

مقصد سے منسوب یا متعلق، اہمیت والا، بامقصد، غایت رکھنے والا

مُتَّصِلی

متصل کا، قریبی، مِلا ہوا

مُتَصَدِّم

صدمے کا اثر لینے والا، غمگین

مُتَصَدِّق

صدقہ دینے والا

مُتَعادی

ایک دوسرے کے برخلاف

مُتَصاعِد

اوپر کی طرف چڑھنے والا یا بلند ہونے والا، اڑنے والا، صعود کرنے والا

سِلْسِلَۂ مُتَصاعِدَہ

(قانون) اُوپر کو چڑھتا ہوا سِلسلہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَصَدّی کے معانیدیکھیے

مُتَصَدّی

mutasaddi•मुतसद्दी

اصل: عربی

وزن : 1122

  • Roman
  • Urdu

مُتَصَدّی کے اردو معانی

صفت

  • درپے ہونے والا، سامنے آنے والا، کوشش کرنے والا
  • اعتراض یا مخالفت کرنے والا
  • (کسی کام کا) ذمے دار، کفیل، منتظم، مہتمم

اسم، مذکر

  • پیشکار، دیوان
  • منشی، محرر، کاتب، نقل نویس
  • حساب کتاب لکھنے والا، محاسب، جمع و خرچ نویس
  • نائب، گماشتہ

شعر

Urdu meaning of mutasaddi

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ darpe hone vaala, saamne aane vaala, koshish karne vaala ; etraaz ya muKhaalifat karne vaala
  • ۲۔ (kisii kaam ka) zimmedaar, kafiil, muntazim, muhtamim

English meaning of mutasaddi

Adjective

  • daring, opposing, one who turns away the face, opposes or objects

Noun, Masculine

  • scribe, secretary, clerk, accountant

मुतसद्दी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • किसी चीज़ के पीछे लग जाने वाला, सामने आने वाला, कोशिश करने वाला
  • आपत्ति या विरोध करने वाला
  • किसी काम को उत्तरदायी, पोषक, पालन पोषक करने वाला, प्रबंधकर्ता, व्यवस्थापक

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पेशकार, दीवान
  • मुंशी, मुहर्रिर, लेखक, कातिब, नक़्ल-नवीस
  • हिसाब लिखने वाला, मुनीम, मुहासिब, गणक, जमा एवं ख़र्च लिखने वाला
  • नायब, प्रतिनिधि, अभिकर्ता, गुमाश्ता, वह व्यक्ति जो बही आदि लिखने या माल ख़रीदने और बेचने पर नियुक्त हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَصَدّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَصَدّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone