تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَساوِق" کے متعقلہ نتائج

مُتَساوِق

ایک دوسرے کے پیچھے چلنے والے (اونٹ) ؛ (مجازاً) یکے بعد دیگرے آنے والے ۔

مُتَساوی

باہم برابر، ایک دوسرے کے مساوی، ہم وزن، ہم مقدار، ہم قدر، ہم قیمت، ہمسر

مُتَّسِق

منظم ، مترتب ؛ (عروض) بحر متدارک کے بارہ ناموں میں سے ایک نام ۔

مُساوی

(درجے، حالت یا خصوصیت وغیرہ میں) برابر، یکساں، ہم سر ، ہم قیمت

مُساوِیُ الرُّتبَہ

رتبے میں برابر ، ہم رتبہ ۔

مُتَسَوِّی

سیدھا ، برابر ، ہموار

مُتَدَعْوی

جس نے کسی چیز کا دعویٰ کیا ہو ، جو کسی چیز کا دعویٰ کرتا ہو ، دعویدار ۔

مُتَّسَع

کھلی (جگہ) ؛ سب سے چوڑا (حصہ)

مُتَّسِع

وسیع، کھلا، فراخ، چوڑا، بڑا، پھیلنے والا

مُتَسَّع

(اقلیدس) ایسی شکل جس کے نو اضلاع ہوں ۔

غَیر مُتَساوی

جو آپس میں برابر نہ ہوں.

مُجَسَّم مُتَساوی

ٹھوس جسم ، مکعب مکسر

مُتَساوِیُ العُمُود

(اقلیدس) وہ چوکون شکل جس کے کوئی دو ضلع متوازی نہ ہوں ، پھکم کون ، چتربم

مُتَساوِیُ البُعد

(اقلیدس) جن کا فاصلہ آپس میں برابر ہو ۔

مُتَساویُ الزّاوِیَہ

(اقلیدس) وہ مثلث جس کے تمام زاویے برابر ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَساوِق کے معانیدیکھیے

مُتَساوِق

mutasaaviq•मुतसाविक़

وزن : 1122

  • Roman
  • Urdu

مُتَساوِق کے اردو معانی

صفت

  • ایک دوسرے کے پیچھے چلنے والے (اونٹ) ؛ (مجازاً) یکے بعد دیگرے آنے والے ۔

Urdu meaning of mutasaaviq

  • Roman
  • Urdu

  • ek duusre ke piichhe chalne vaale (u.unT) ; (majaazan) yake baad diigre aane vaale

मुतसाविक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक दूसरे के पीछे चलने वाले (ऊँट; (लाक्षणिक) एक बाद एक आने वाले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَساوِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَساوِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone