تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَسَوِّی" کے متعقلہ نتائج

مُتَسَوِّی

سیدھا ، برابر ، ہموار

مُتَساوی

باہم برابر، ایک دوسرے کے مساوی، ہم وزن، ہم مقدار، ہم قدر، ہم قیمت، ہمسر

مُتَسَمِّی

اسم والا ، مسمی ، بہ نام

مُتَسَلِّی

خوش، مطمئن، تسلی پانے والا، خوش اور بے غم

مُسْتَوی

برابر، ہموار، مسطح

مُوسَوی

(حضرت) موسیٰ علیہ السلام سے منسوب، حضرت موسیٰ علیہ السلام کا، مثال کے لئے دیکھو عصائے موسیٰ

مُتَّسَع

کھلی (جگہ) ؛ سب سے چوڑا (حصہ)

مُتَّسِع

وسیع، کھلا، فراخ، چوڑا، بڑا، پھیلنے والا

مُتاسی

متاسا (رک) کی تانیث ۔

مُتاسا

(عور) وہ شخص جسے پیشاب کی شدید حاجت ہو ، بول گرفتہ

مہوتسا

بہت کوشش، بہت محنت

مُتَسَّع

(اقلیدس) ایسی شکل جس کے نو اضلاع ہوں ۔

مُتَساوِیُ العُمُود

(اقلیدس) وہ چوکون شکل جس کے کوئی دو ضلع متوازی نہ ہوں ، پھکم کون ، چتربم

مُتَساوِیُ البُعد

(اقلیدس) جن کا فاصلہ آپس میں برابر ہو ۔

مُتَساویُ الزّاوِیَہ

(اقلیدس) وہ مثلث جس کے تمام زاویے برابر ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَسَوِّی کے معانیدیکھیے

مُتَسَوِّی

mutasavvii•मुतसव्वी

وزن : 1122

  • Roman
  • Urdu

مُتَسَوِّی کے اردو معانی

صفت

  • سیدھا ، برابر ، ہموار

Urdu meaning of mutasavvii

  • Roman
  • Urdu

  • siidhaa, baraabar, hamvaar

मुतसव्वी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सीधा, बराबर, समतल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَسَوِّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَسَوِّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone