تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَقاصِر" کے متعقلہ نتائج

مُتَقاصِر

وہ جو کوئی کام کرنے کے قابل نہ ہو ؛ وہ جو اپنے آپ کو چھوٹے قد کا ظاہر کرے

مُتَکاثِر

کثیر ، زیادہ ، کثرت سے ۔

مُتَکاثِرَہ

متکاثر (رک) کی تانیث ، زیادہ ، وافر ۔

مُتَعاصِر

ہم عصر ، باہم ایک زمانے کے ۔

مُتَقاطِر

قطرہ قطرہ ٹپکنے والا

مُتَکَثِّرَہ

متکثر (رک) کی تانیث ، بہت سے ، وافر۔

مَقاصِر

قصور ؛ خطائیں ، تقصیریں ۔

مُتَکَثِّر

جو کثیر تعداد یا مقدار میں ہو، بہت سا۔

مُتَکَسِّر

टूटनेवाला, टूटा हुआ, भग्न, खंडित ।।

مُتَقاطِر ہونا

قطرہ قطرہ ٹپکنا ، برسنا ، ٹپکنا ۔

مُتَقاطِع

ایک دوسرے کو کاٹنے والا، ایک دوسرے سے کٹنے والا، خطوط جو ایک دوسرے کو کاٹتے ہوئے گزریں

مُتَقاضی

تقاضا یا طلب کرنے والا، مطالبہ کرنے والا، مانگنے والا، طلب کرنے والا

مُتَواتِر

(حدیث) وہ حدیث جو کئی اسناد سے منقول ہو، راویوں کی تعداد ہر مرحلے میں اتنی رہے جن کا جھوٹ پر جمع ہونا عقلاً محال ہو اور جس کی صحت کے متعلق کبھی کوئی اعتراض نہ ہوا ہو

مِنقار

پرند کی چونچ، ٹھونگ

مَقابِر

وہ جگہ جہاں بہت سے مقبرے یا قبریں ہوں، قبرستان

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَقاصِر کے معانیدیکھیے

مُتَقاصِر

mutaqaasir•मुतक़ासिर

اصل: عربی

اشتقاق: قَصَرَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَقاصِر کے اردو معانی

صفت

  • وہ جو کوئی کام کرنے کے قابل نہ ہو ؛ وہ جو اپنے آپ کو چھوٹے قد کا ظاہر کرے

Urdu meaning of mutaqaasir

  • Roman
  • Urdu

  • vo jo ko.ii kaam karne ke kaabil na ho ; vo jo apne aap ko chhoTe qad ka zaahir kare

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَقاصِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَقاصِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone