تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَقارِبَہ" کے متعقلہ نتائج

مُتَقارِبَہ

ایک دوسرے سے نزدیک ، باہم قریب (معنی وغیرہ کے لحاظ سے) ۔

مُتَقارِبانَہ

اقربا پروری کے ساتھ ، قریبی لوگوں کا خیال رکھتے ہوئے ، متعصبانہ ۔

مُتَقارِبی

جو ایک دوسرے کے نزدیک واقع ہو ۔

مُتَقارِب

(عروض) انیس (۱۹) بحروں میں سے ایک بحر کا نام جس کا وزن فعولن (آٹھ بار) ہے (وجہ تسمیہ یہ ہے کہ اس بحر میں ہر رکن خماسی ہے اور سب ارکان چھوٹے چھوٹے ہونے کے باعث نزدیک نزدیک واقع ہیں)

مُتَعَرِّبَہ

غیر ملکی جو عرب میں آکر آباد ہو جائیں ، وہ بدوی جو عربوں کی سی زندگی اختیار کرے ۔

مُتَقارِب حَد

ملاپ کی حد ، ملنے کی انتہائی حد یا مقام ۔

مُتَقَرِّب

قربت رکھنے والا، تقرب حاصل کرنے والا

بَحْرِ مُتَقارِب

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ فَعُولُن فَعُولُن فَعُولُن فَعُولُن ‘ کے وزن پر ہو (سالم اور زحاف کے ساتھ دونوں طرح مستعمل)

مُتَعاقِبَہ

پیچھے آنے والی ، بعد میں آنے والی ، پے در پے آنے والی ، ایک کے بعد ایک آنے والی ۔

مُتَقابِلَہ

جو ایک دوسرے کے مقابل ہو ، متقابل ۔

مُتَوارِثَہ

متوارث (رک)کی تانیث ؛ (طب) موروثی ۔

مُتَعارِفَہ

مشہور، معروف، مروجہ

مُتَناسِبَہ

متناسب (رک) کی تانیث ۔

مُضارِبَہ

شراکت کا کاروبار، کاروبار میں شریک ہونا

مَتْوارا

متوالا، مست، مدہوش، نشے میں چور، مخمور

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَقارِبَہ کے معانیدیکھیے

مُتَقارِبَہ

mutaqaariba•मुतक़ारिबा

  • Roman
  • Urdu

مُتَقارِبَہ کے اردو معانی

صفت

  • ایک دوسرے سے نزدیک ، باہم قریب (معنی وغیرہ کے لحاظ سے) ۔

Urdu meaning of mutaqaariba

  • Roman
  • Urdu

  • ek duusre se nazdiik, baaham qariib (maanii vaGaira ke lihaaz se)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَقارِبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَقارِبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone