تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَمَرْکِز" کے متعقلہ نتائج

مُتَمَرْکِز

مبنی ، قائم ۔

مَرکَز

کسی چیز کے کھڑا کرنے کی جگہ، نوک دار چیز جیسے نیزہ وغیرہ کے گاڑنے کی جگہ

مُتَبَرَّکَہ

برکت والی (چیز) ، پاک چیز نیز بابرکت، پاک، مقدس

مُتَمَرِّدی

نافرمانی، سرکشی، بغاوت۔

مُتَمَکِّن

۱۔ جگہ پکڑنے والا ، جاگزیں ، قائم ، مقیم ، بیٹھنے والا ۔

مُتَحَرِّک

حرکت کرنے والا، چلتا پھرتا، ہلنے والا، جنباں، رواں، جاری

مُتَمَسِّک

تمسک کرنے والا ، چمٹنے والا ، وابستہ ہونے والا ، پابند ، مضبوط پکڑنے والا ۔

مُتَبَرِّک

برکت والا، بابرکت، مبارک، پاک، مقدّس

مُتَمَیِّز

۔(ع)صفت۔ جدا ہونے والا۔

مُتَمائِز

باہم امتیاز اور فرق رکھنے والا ، ممتاز ، جدا ۔

مَرکَز جُو

مرکز جویانہ ، مرکز جو کی طرح سے ، مرکز جو کی شکل میں (Centripetally) ۔

مَرکَز رَہنا

توجہ کا مرکز رہنا ، مطمح نظر ہونا ۔

ہَم مَرْکَز

وہ دائرے جن کا ایک مرکز ہو

مُتَراکِز

(مرکز سے) شعاع ڈالنے والا ، ضو افگنی کرنے والا

مَمِریز

چابک سوار: لوہے کی دندانہ دار پھرکی جو سوراوں کے بوٹ کی ایڑی میں چابک کا کام دینے کے لیے لگی رہتی ہے، مہمیز، کانٹا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَمَرْکِز کے معانیدیکھیے

مُتَمَرْکِز

mutamarkiz•मुतमर्किज़

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُتَمَرْکِز کے اردو معانی

صفت

  • مبنی ، قائم ۔

Urdu meaning of mutamarkiz

  • Roman
  • Urdu

  • mabnii, qaayam

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَمَرْکِز)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَمَرْکِز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone