تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَمَلِّق" کے متعقلہ نتائج

مُتَمَلِّق

تملق کرنے والا، چاپلوسی کرنے والا، ہاں میں ہاں ملانے والا

مُتَعَلِّق

بارے میں، بابت

مُتَخَلِّق

خلق یاعادت اختیار کرنے والا، خلق رکھنے والا، سلوک یا برتاؤ کرنے والا، خوش خلق

مُتَسَلِّق

درخت یا دیوار وغیرہ پر چڑھنے والا/والی ۔

مُتَعَلِّق کَرنا

لگانا، ملانا، وابستہ کرنا، جوڑنا

مُتَعَلِّق ہونا

سپرد ہونا ، سونپا جانا ؛ ملنا ، شامل ہونا

مُتَعَلِّق رَکھنا

تعلق رکھنا ، نسبت رکھنا ۔

مَسَرّاتِ مُتَعَلِّق

شیاں جو اصل چیز کی وجہ سے نہ ہوں مگر کسی اور متعلقہ شے کی وجہ سے ہوں

مُکَمَّل

تکمیل کیا گیا، پورا کیا ہوا، جس میں نقص نہ ہو، کل پر حاوی (ناقص کی ضد)

مَحْمِل

اُٹھانے کا آلہ، آلہء بار برداری

مُتَعَلِّی

اونچا ، بلند ؛ جو آہستہ آہستہ چڑھے

مُتَمَنِّع

وہ جو روکے یا منع کرے ؛ فتح مند ، فاتح ؛ بہادر ، شجاع ؛ مضبوط ، پکا

مُتَمَنِّی

تمنا کرنے والا، آرزو مند، خواہش مند، مشتاق

مُتَسَلِّی

خوش، مطمئن، تسلی پانے والا، خوش اور بے غم

مُتَمَتِّع

فائدہ اٹھانے والا، نفع پانے والا، مستفید

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَمَلِّق کے معانیدیکھیے

مُتَمَلِّق

mutamalliq•मुतमल्लिक़

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: مَلَقَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَمَلِّق کے اردو معانی

صفت

  • تملق کرنے والا، چاپلوسی کرنے والا، ہاں میں ہاں ملانے والا

اسم، مذکر

  • خوشامدی، چاپلوس

Urdu meaning of mutamalliq

  • Roman
  • Urdu

  • tamalluk karne vaala, chaapluusii karne vaala, haa.n me.n haa.n milaane vaala
  • Khushaamdii, chaapluus

English meaning of mutamalliq

Adjective

Noun, Masculine

मुतमल्लिक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हाँ में हाँ मिलाने वाला, चापलूसी करने वाला

संज्ञा, पुल्लिंग

مُتَمَلِّق کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَمَلِّق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَمَلِّق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone