تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَخَلِّف" کے متعقلہ نتائج

مُتَخَلِّف

جو پیچھے رہ گیا ہو ، جو پیچھے چھوڑ دیا گیا ہو ، مؤخر

مُتَخالِف

ایک دوسرے کا مخالف، ایک دوسرے کے خلاف، مدمقابل

مُخْتَلِف

جدا، جو یکساں نہ ہو، الگ، علیحدہ، غیر مشابہ، نیارا

مُتَخَلّی

آزاد ، خالی

مُتَخَلِّق

خلق یاعادت اختیار کرنے والا، خلق رکھنے والا، سلوک یا برتاؤ کرنے والا، خوش خلق

مُتَاَلِّف

جو واقفیت یا رسوخ پیدا کرے، خیرسگالی پیدا کرنے والا، واقف، آشنا

مُتَصَلِّف

ڈینگیں مارنے والا ، شیخی باز ۔

مُتَخَلِّص

۱۔ تخلص ( وہ نام جو شعرا عام طور پر کلام کے مقطعے میں استعمال کرتے ہیں تاکہ معلوم ہو سکے کہ کس کا کلام ہے) رکھنے والا (عموماً بہ کے ساتھ) ، تعلیم یافتہ طبقہ المتخلص بہ فلاں استعمال کرتا ہے ۔

مُتَخَلِّل

خلل ڈالنے والا، خلل انداز

مُتَکَلِّف

تکلف یا بناوٹی طور پر کوئی کام کرنے والا، تکلف کرنے والا

مُتَخالِف اَقدار

اقدار جو موافق نہ ہوں، مخالف رویے

مُتْلِف

تلف کرنے والا، ضائع کرنے والا

مُخْتَلَف

اختلاف کیا ہوا، متنازعہ، مختلف فیہ

مُخْلِف

(فقہ) حکم کے خلاف کرنے والا، خلاف ورزی کرنے والا، اختلاف کرنے والا، اختلاف راۓ، اتفاق نہ رکھنے والا

مُستَخلِف

جانشین بنانے والا، نائب یا خلیفہ مقرر کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَخَلِّف کے معانیدیکھیے

مُتَخَلِّف

mutaKHallif•मुतख़ल्लिफ़

وزن : 1122

  • Roman
  • Urdu

مُتَخَلِّف کے اردو معانی

صفت

  • جو پیچھے رہ گیا ہو ، جو پیچھے چھوڑ دیا گیا ہو ، مؤخر
  • وعدہ توڑنے والا ، مخالف ، مقابل

Urdu meaning of mutaKHallif

  • Roman
  • Urdu

  • jo piichhe rah gayaa ho, jo piichhe chho.D diyaa gayaa ho, moKhar
  • vaaadaa to.Dne vaala, muKhaalif, muqaabil

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَخَلِّف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَخَلِّف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone