تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَکَمِّل" کے متعقلہ نتائج

مُتَکَمِّل

پورا کرنے والا ، مکمل کرنے والا ۔

مُتَکامِل

کامل ہونے والا ؛ مکمل ، پورا ۔

مُکَمَّل

تکمیل کیا گیا، پورا کیا ہوا، جس میں نقص نہ ہو، کل پر حاوی (ناقص کی ضد)

مُتَحَمِّل

بوجھ اٹھانے والا، برداشت کرنے والا، تحمل کرنے والا، بردبار، مستقل مزاج

مُتَکَفِّل

کفالت کرنے والا، آڑ کرنے والا، کفیل، ذمے دار، ضامن

مُتَاَمِّل

تامُّل کرنے والا، غور کرنے والا، سوچنے والا، متفکر

مُتَکَمِّم

کمیت یعنی مقدار یا تعداد رکھنے والا ۔

مُتَکَلِّم

کلام کرنے والا، گفتگو کرنے والا، بات کرنے والا، بولنے والا

مُکَمِّل

تکمیل کرنے والا ، (ناقص کو) پورا کرنے والا ۔

مُسْتَکْمَل

تکمیل چاہا ہوا ، کمال پایا ہوا ، مکمل ، کامل ۔

مُسْتَکْمِل

کمال چاہنے والا، تکمیل طلب، تکمیل چاہنے والا

مُتَہامِل

نہ اچھا نہ بُرا ، بین بین ، درمیانہ ، اوسط درجے کا ۔

مُتَعامِل

کیمیا: کیمیائی تعامل میں حصہ لینے والا مادّہ، کوئی ایسی شے یا مادّہ جو اپنی اثر پذیری کے باعث کیمیائی تجزیے میں استعمال کیا جائے

مُشْکِل

دشوار، سخت دوبھر، کٹھن، تکلیف دہ

مُتَحَمِّل ہونا

برداشت کر سکنا ، بوجھ اٹھا سکنا ، اہل ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَکَمِّل کے معانیدیکھیے

مُتَکَمِّل

mutakammil•मुतकम्मिल

اصل: عربی

اشتقاق: كَمِلَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَکَمِّل کے اردو معانی

صفت

  • پورا کرنے والا ، مکمل کرنے والا ۔

Urdu meaning of mutakammil

  • Roman
  • Urdu

  • puura karne vaala, mukammal karne vaala

मुतकम्मिल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पूरा करने वाला, मुकम्मल करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَکَمِّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَکَمِّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone