تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَجَلَّل" کے متعقلہ نتائج

مُتَجَلَّل

جس کی بہت تعریف کی جائے

مُتَجَلِّل

جلیل ، ذی شان ، والا قدر ؛ وہ جو بہترین چیز لے

مُتَجَلّی

جلوہ دکھانے والا، ظاہر، جلوہ آرا، روشن، درخشاں، چمک دار

مُتَجَلّا

روشن، مُصفا، چمک دار، تاباں، جگ مگ کرتا ہوا

مُتَخَلَّل

جس میں خلل پڑے، خلل پذیر

مُتَجَلَّد

(طب) برف کا مارا ہوا ، سردی سے اکڑا ہوا ، سرما زدہ ۔

مُجَلَّل

وہ جس کی تعظیم کی جائے ، محترم ، معزز ، جلال والا ۔

مُتَحَلِّل

حل شدہ ، گھلا ہوا۔

مُتَبَلِّل

جس میں نمی یا تری ہو ، گِیلا ، تر

مُتَخَلِّل

خلل ڈالنے والا، خلل انداز

مُتَجَلِّس

بیٹھا ہوا ، جلوہ گر ۔

مُتَجَلِّد

(تجلد۔ برداشت کا اظہارکرانا)، ڈھیٹ، اڑیل، سخت، ضدی

مُتَذَلِّل

عاجز ، ناچیز ؛ حلیم ، مسکین

مُتَّصِل

ملا ہوا، نزدیک، پاس، قریب، برابر، ملنے والا، متواتر، لگاتار، پے درپے

مُتَجَسِّس

تجسس رکھنے والا، جستجو کرنے والا، ڈھونڈنے والا، کسی چیز کو پانے کی کوشش کرنا، تلاش کرنے والا، جویا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَجَلَّل کے معانیدیکھیے

مُتَجَلَّل

mutajallal•मुतजल्लल

  • Roman
  • Urdu

مُتَجَلَّل کے اردو معانی

صفت

  • جس کی بہت تعریف کی جائے

Urdu meaning of mutajallal

  • Roman
  • Urdu

  • jis kii bahut taariif kii jaaye

मुतजल्लल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसकी बहुत प्रशंसा की जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَجَلَّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَجَلَّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone